Deal Seeker

Deal Seeker "Deal Seeker: Your source for Amazon deals and discounts. Follow us for the latest savings! 💰🛍️"

‏کافی نہیں ہے صرف عقیدت حسینؓ  کی کردار  مانگتی  ہے محبت حسینؓ  کی
07/29/2023

‏کافی نہیں ہے صرف عقیدت حسینؓ کی

کردار مانگتی ہے محبت حسینؓ کی

کہانی بس اتنی سی ہے،یزید تھا، حُسین (رضہ) ہے... ✨❤️
07/29/2023

کہانی بس اتنی سی ہے،
یزید تھا، حُسین (رضہ) ہے... ✨❤️

Muharram quotes and dpz
07/22/2023

Muharram quotes and dpz

کیا جلوہ کربلا میں دکھایا حسین نےسجدے میں جا کے سر کو کٹیا حسین نےنیزے میں سر تھا اور زبان پر تھی آیتیںقرآن اس طرح سنایا...
07/22/2023

کیا جلوہ کربلا میں دکھایا حسین نے
سجدے میں جا کے سر کو کٹیا حسین نے

نیزے میں سر تھا اور زبان پر تھی آیتیں
قرآن اس طرح سنایا حسین نے

نانا کے دین پر ہر چیز وار دی
کچھ بھی نہ اپنے پاس بچایا حسین نے

کیوں محمد کو اپنے نواسے پر ناز ہو
ہر قول مصطفٰی کا نبھایا حسین نے

اپنے بچوں کو دس دن بتائیں کے محرم کی کہانی کیا ہے۔ شیعہ یا کسی بھی فقے کیلئے یہ اسلامی مہینہ نہیں آتا۔ امن کا پیغام دیں ...
07/22/2023

اپنے بچوں کو دس دن بتائیں کے محرم کی کہانی کیا ہے۔ شیعہ یا کسی بھی فقے کیلئے یہ اسلامی مہینہ نہیں آتا۔ امن کا پیغام دیں بچوں کو بتائیں کہ ایسی کون سی ضرورت تھی دین کو کہ حسینؑ اپنی باپردہ بہنوں کو اپنے قافلے میں شامل کر کے دین کی حفاظت کیلئے کربلا گئے۔ محرم میں دس دن گانے نا سنیں رسولﷺ کی آل نے بڑی محنت سے رسولﷺ کا دین ہم تک ویسے ہی پہنچایا ہے جیسے خدا نے چاہا ہے۔ اللہ نے یہ قربانی کسی بھی نبی سے نہیں مانگی صرف اپنے محبوب کے گھرانے سے مانگی ہے۔
کربلا کے ایک ایک قدم پر درد ہے کربلا کو مقتل کی کتابوں سے پڑھا جائے تو انسانیت تڑپ جاتی ہے۔ حسینؑ سے محبت ہر انسان کا حق ہے بس اپنی محبت کا اظہار جیسے بھی کریں کسی کی دل ازاری نہ کریں خدا ہمیں ویسی بندگی اور دین پر چلنے کی توفیق دے جیسا اہل بیت حق ادا کر گئے ۔🥀🖤

Muharram Dpz for your WhatsApp, Facebook, and TikTokMuharram-ul-Haram dpz, profile pic and WhatsApp status.             ...
07/20/2023

Muharram Dpz for your WhatsApp, Facebook, and TikTok
Muharram-ul-Haram dpz, profile pic and WhatsApp status.

"یکم محرم الحرام" یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ 👑🖤حضور اکرم ﷺ کا فرمان"لو کان بعدی نبی لکان عمر ...
07/20/2023

"یکم محرم الحرام"
یومِ شہادت سیدنا عمر فاروق اعظم رضی اللّٰه تعالیٰ عنہ 👑🖤

حضور اکرم ﷺ کا فرمان
"لو کان بعدی نبی لکان عمر ابن الخطابؓ
میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ابن الخطابؓ ہوتے

دنیا نے 22 لاکھ مربع میل کا ایسا حکمران بھی دیکھا ہے
جس کے کپڑوں پر 17 پیوند لگے تھے

میں اس فاروق اعظم رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں کیا لکھ سکتا ہوں جس کے مبارک ہاتھوں سے لکھی ہوئی صرف دو سطروں سے دریائے نیل آج تک رواں دواں ہے⁦

عدل و انصاف کا پیکر خلیفہ دوئم مُرادِ قلبِ نبیﷺ حضرت سیدنا عمر ابن خطابؓ کی عظمت پہ لاکھوں کروڑوں سلام🖤

07/20/2023

Address

Washington D.C., DC

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deal Seeker posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share