05/19/2026
ایرانی فٹبال ٹیم امریکہ میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے روانہ
کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف پر مشتمل 22 رکنی ایرانی اسکواڈ آج ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچا، ایران کی قومی ٹیم امریکا روانگی سے قبل ترکیہ میں اپنے آخری پریکٹس اور دوستانہ میچ کے ذریعے ورلڈ کپ کی تیاریوں کو حتمی شکل دے گی۔