05/10/2026
🚀 Top 25 Free Google AI Tools – Boost Your Workflow 3x Faster!
📝
🤖 کیا آپ اپنا کام تیز اور آسان بنانا چاہتے ہیں؟
Google کے یہ 25 مفت AI Tools آپ کی زندگی بدل سکتے ہیں! 🌟
✅ Gemini Advanced – Google کا سب سے طاقتور AI
✅ NotebookLM – Summaries اور Quizzes بنائیں
✅ Veo 3 – Text سے Videos بنائیں
✅ Codey – Code لکھنے میں مدد
✅ TextFX – تخلیقی طریقے سے Text بدلیں
✅ Google Cloud API Vision – تصاویر کا تجزیہ کریں
یہ سب Tools بالکل FREE ہیں! آج ہی استعمال شروع کریں! 💡
#ٹیکنالوجی