02/04/2024
عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ شرعی طور پر میاں بیوی ہیں ایسے عدالتی فیصلے کی اسلام میں کوئی اهميت نہیں
میں بڑے عہدوں پر بیٹھے فیصلہ سازوں کو نصیحت کرتا ہوں اللہ سے ڈر جائیں اور ایسے فیصلے نہ کریں اور نا کروائیں
اہل حدیث عالم فاضل مدینہ یونیورسٹی مفتی عبدالرحمن عاب