Almir jaan

Almir jaan Sp

03/30/2023

سجدوں سے تعلق بناؤ"💜💙
دنیا داری میں فقط گناہوں کی لذت ہے.
💙💜

Send a message to learn more

💙💦🦋////💖💦💙                        المیر ✨🦋💙💖💖💙////🦋😘🦋🦋💕کیوں تمھیں ہوتا نہیں احساس___⁦⁦❣️⁩🦋🦋💕کہ میرا__ہر احساس ھو تم___⁦🦋...
03/30/2023

💙💦🦋////💖💦💙 المیر ✨🦋💙

💖💖💙////🦋😘🦋

🦋💕کیوں تمھیں ہوتا نہیں احساس___⁦⁦❣️⁩🦋
🦋💕کہ میرا__ہر احساس ھو تم___⁦🦋❣️⁩

❤️💙💖////🦋❤️🦋 جان✨🦋💙
✨🦋💖////🦋✨🦋

💙💜وہ میرے پاس ہے یکین کتنا تھا تھا  تو خواب مگر حسین کتنا تھا وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے حسین تو تھا ہی ذہین کتن...
03/30/2023

💙💜

وہ میرے پاس ہے یکین کتنا تھا
تھا تو خواب مگر حسین کتنا تھا

وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے
حسین تو تھا ہی ذہین کتنا تھا

المیر_____🔥❤️

💓طبیعت پھر خراب ہے صاحب💓            💓گتا ہے پھر کسی نے دیکھ کر💓                   💓ماشاءاللہ نہیی کہا💓💓💓💓💓
04/06/2021

💓طبیعت پھر خراب ہے صاحب💓
💓گتا ہے پھر کسی نے دیکھ کر💓
💓ماشاءاللہ نہیی کہا💓

💓💓💓💓

مجھے اس سے پیار ہونے ہی والا تھا🤔                                                        کہ اس نے اپنا ماسک اتار دیا😜😁
04/06/2021

مجھے اس سے پیار ہونے ہی والا تھا🤔

کہ اس نے اپنا ماسک اتار دیا😜😁

💓وہ میرے پاس ہے یکین کتنا تھا 😊 💓تھا  تو خواب مگر حسین کتنا تھا 🥰 💓وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے 😣 💓حسین تو تھا ہی ...
04/05/2021

💓وہ میرے پاس ہے یکین کتنا تھا 😊
💓تھا تو خواب مگر حسین کتنا تھا 🥰

💓وہ مجھے چھوڑ گیا میرے زوال سے پہلے 😣
💓حسین تو تھا ہی ذہین کتنا تھا 😏

‏شادی کا کارڈ آیا ہے🤔‏ کارڈ پر سب سے  نیچے لکھا ہے کہ ‏Stay Home - Stay Safeسمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ بلایا ہے یا منع کیا...
04/05/2021

‏شادی کا کارڈ آیا ہے🤔
‏ کارڈ پر سب سے نیچے لکھا ہے کہ
‏Stay Home - Stay Safe
سمجھ میں نہیں آرہا ہے کہ بلایا ہے یا منع کیا ہے🙈😂🤣��🤣

💞💞محبت ہی وہ بیماری ہے 🥰❤️🌸🌸جس میں سڑے ہوۓ بیگن جیسا محبوب بھی 💕💕🌸🌸سب سے حسین جانو کہلاتا ہے 💝❤️
04/05/2021

💞💞محبت ہی وہ بیماری ہے 🥰❤️
🌸🌸جس میں سڑے ہوۓ بیگن جیسا محبوب بھی 💕💕
🌸🌸سب سے حسین جانو کہلاتا ہے 💝❤️

جس دن تم میرا ہاتھ تھام کر چلو گے اُس دن کشمیر کے ہیڈ آفس کے سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا    مشن کمپلیٹیڈ !!نظامِ شم...
04/05/2021

جس دن تم میرا ہاتھ
تھام کر چلو گے
اُس دن کشمیر کے ہیڈ آفس کے
سیٹلائٹ فون پر یہ پیغام گونجے گا
مشن کمپلیٹیڈ !!
نظامِ شمسی میں دو گمشدہ ستاروں نے
ایک دوسرے کو پا لیا ہے
😍😍😘😘

جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں____😉😜 ان سے گزارش ہے  کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں😂😒
04/05/2021

جو لڑکیاں مجھے بھائی کہتی ہیں____😉😜
ان سے گزارش ہے
کہ اپنے ابو کی جائیداد سے میرا حصہ بھی لے کر دیں😂😒

🌻🌷‏اس کی آنکھوں کو کوئی روگ لگایا جاۓ🌷🌻🌻🌷 پھر کبھی نیند کو پہلو سے اٹھایا جائے  🌷🌻 🌻🌷اس کو معلوم تو ہو ہم پے گزرتی کیا ہ...
04/05/2021

🌻🌷‏اس کی آنکھوں کو کوئی روگ لگایا جاۓ🌷🌻
🌻🌷 پھر کبھی نیند کو پہلو سے اٹھایا جائے 🌷🌻

🌻🌷اس کو معلوم تو ہو ہم پے گزرتی کیا ہے 🌷🌻
🌻🌷رات بھر رات کو اک رات جگایا جائے 🌷🌻

🌻🌷جب تجھے بھول گئے ہیں تو بہت یاد کیا 🌷🌻
🌻🌷یہ سبب ہے تو تجھے پھر سے بھلایا جائے🌷🌻

Address

Malaga, CA
29604

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Almir jaan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Almir jaan:

Share