Syed Nawaz

Syed Nawaz Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Nawaz, Shopping & retail, Green Bay, WI.

04/10/2024

Mery trf sey sb muslman bahiyo ko Eid Mubarak ho.
Tanha Marwat

Allah Allah Allah
03/16/2024

Allah Allah Allah

02/22/2024
02/22/2024

قاد،یانیوں کا دفاع کرنا کفر ہے اور خاموش رہنا گناہ کبیرہ ہے !!!
انکے خلاف آواز اٹھانا امر بالمعروف ہے جو ہر مسلمان پر واجب ہے

02/21/2024

Ya Allah فلسطین k مسلمانو کی مدد فرما بہت ظلم کر رہے ہے اسرایل ya allah ta ye madad wa k.
Amin

Malgro zbr10 machaii pokh daaa ka chaa tbyat wrta kxeee beghma dee ragii.🤪🤪🤪🤪
12/22/2023

Malgro zbr10 machaii pokh daaa ka chaa tbyat wrta kxeee beghma dee ragii.🤪🤪🤪🤪

11/18/2023

دماغ استعمال کرو.. وہ کیا ہے جو سردی میں چھوٹے اور گرمیوں میں بڑھے ہو جاتے ہیں
😂😁

آج مجھے ایک انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے کہ پیزو مدرسہ لکی مروت کی انتظامیہ نے فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے اپنی ...
11/18/2023

آج مجھے ایک انتہائی افسوسناک خبر موصول ہوئی ہے کہ پیزو مدرسہ لکی مروت کی انتظامیہ نے فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے اپنی خدمات عارضی طور پر بند کر دی ہیں۔

یہ مدرسہ لکی مروت ضلع کا سب سے بڑا مدرسہ ہے جو کئی دہائیوں سے ہمارے لوگوں کو مفت دینی تعلیم فراہم کر رہا ہے۔

اسلامی مدارس اس بات کو یقینی بنانے کے لیے سب سے اہم جگہ ہیں کہ حقیقی اسلام اور اسلامی تعلیمات کو صحیح معنوں میں محفوظ کیا جائے اور نسل در نسل آگے پہنچائیں جائیں۔ مسلمان ہونے کے ناطے اس بات کو یقینی بنانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔

شوکت مروت فاؤنڈیشن کا چیئرمین ہونے کے ناطے ، میں پیزو مدرسہ کو فوری طور پر اپنی خدمات دوبارہ شروع کرنے کے لیے پچاس لاکھ روپے کا اعلان کر رہا ہوں۔

میں یہ بھی بتاتا چلوں کہ میں اس مدرسے کو زندگی بھر کے لئے اپنی براہ راست ذمہ داری اور نگرانی میں لے رہا ہوں اور اس کی دینی تعلیمات کو ہمیشہ جاری و ساری رکھنے کے لئے انشاء اللہ ہر ماہ 50 لاکھ روپے کا راشن اور فنڈز عطیہ کروں گا۔

میں وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک میں زندہ ہوں انشاء اللہ یہ مدرسہ دوبارہ اپنی دینی خدمات فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے کبھی بند نہیں کرے گا (اللہ مجھے توفیق دے)۔

مدرسہ کے تمام معزز علماء کرام، اساتذہ اور طلباء سے گزارش ہے کہ وہ بروز منگل (21 نومبر) تک مدرسہ پہنچ جائیں۔ راشن وغیرہ کے حوالے سے تمام ضروری انتظامات انشاء اللہ آپ کے پہنچنے سے پہلے مکمل کر لیے جائیں گے۔

08/05/2023

پہاولپور یونیورسٹی سے میڈیا کا رخ تبدیل کرنے کیلئے 80 سے زائد جانو کو قربان کرنا پڑا
😭باجوڑ😭

کون کہتا ہے کہ پاکستان کے عوام میں شعور آ گیا۔ صرف ایک پارٹی کی خاطر ہم اس حد تک گر گئے کے جناب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ...
06/16/2023

کون کہتا ہے کہ پاکستان کے عوام میں شعور آ گیا۔ صرف ایک پارٹی کی خاطر ہم اس حد تک گر گئے کے جناب نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی سنت، سنتِ انبیا جو سارے انبیا کا سنت ہے پر مزاق اڑاتے ہیں کہ ھم اپنے لیڈر سے کتنے پیار کرتے ہیں۔دن رات ہمارے مغفرت کیلئے اللّٰہ سے رونے والا😭😭گڑھگڑانے والا صرف وہ ایک ہستی تھی،ہے،اور رہےگی۔ اور ان کے رونے کا یہ نتیجہ ہے کہ ھم ان کے سنت کا مزاق اُڑائے۔۔۔۔۔ ہمارا نہ کوئی اور لیڈر تھا نہ ہے اور نہ رہے گا ہمارا لیڈر سردارِ دو جہاں نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم ہے اور قیامت میں ہماری شفاعت کرے گا ۔

06/16/2023

بہت سے لوگ ہمیں یہ طعنہ دیتے ہیں کہ آپ لوگوں نے کیا کردیا ہے کونسا کشمیر فتحہ کیا ہے تو اسکو ہم صرف اتنا کہتے ہیں ۔
کہ ہم نے کچھ نہیں کیا ہے لیکن دین اسلاااااام میں تحریف کے قائل نہیں ہے ۔
قرآن مجید کی وہ آیتیں جو جہاااااد فی سبیل اللہ کے بارے میں نازل ہوئی ہے وہ صرف جہاااااد فی سبیل اللہ کے ساتھ خاص ہے مروجہ تبلیغ پر اسکو تطبیق دینا تحریف فی الدین ہے
اسلاااااامی سیاست کو جمہوری سیاست پر تطبیق دینا تحریف فی الدین ہے
بخاری میں جو حدیث ہے کانت بنو اسرائیل تسوسھم الانبیاء الخ۔
یہ حدیث جمہوری سیاست کے لئے بیان کرنا تحریف فی الدین ہے ۔
جو آیت جس مقام کے لئے نازل ہوگیا ہو اسی کے لئے بیان کرنا ۔
آج تو جمہوری پارٹی پرستی کی وجہ سے تحریف الدین کا بازار گرم ہے ہر کوئی ایڑی چوٹی کا زور لگاتے ہیں اور تحریف کرتے ہیں ۔
جب ہم دین اسلاااااام کے ساتھ خیانت کرتے ہیں تحریف کرتے ہیں ۔
تو غیرتی لوگ کہاں سے تیار ہوجایے ۔

مولانا فضل الرحمان صاحب کو دین کا ٹھیکیدار کہنے واااااااالوں ،جو کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ خدمت پاکستان میں دین کی مولاااا...
06/15/2023

مولانا فضل الرحمان صاحب کو دین کا ٹھیکیدار کہنے واااااااالوں ،جو کہتے ہیں کہ سب سے زیادہ خدمت پاکستان میں دین کی مولااااااااانا صاحب نے کی ہے ،، اب یہ ملاحظہ کریں ،جو شریعی قانون کے بل کی مخالفت کرنے والا ہو وہ کیسے دین کا وفادار ہوسکتا ہے جو شریعی بل کو اس بات پر مسترد کرنے والا ہو کہ اس سے فرقہ واریت جنم لیتی ہیں کیا یہ دین کا وفادار ہوسکتا ہے کیا انکو قرآن و حدیث سے زیادہ معلوم ہے ؟؟؟؟؟؟؟اللہ نے قرآن وحدیث کا قانون ہی اس لیے نازل کیا تاکہ سار ے تفرقے مٹ سکیں اور ایک اللہ کے قانون کے نیچے سب کی زندگی محفوظ ہو سکیں ،،،
اب بھی وقت ہے شخصیت پرستی اور وطن پرستی کے آڑ سے نکلیں اور حقیقت کو جاننے کی کوشش کرے اور اپنی آخرت کو بناے ایسا نہ ہو کہ بہت دیررررررر ہو جائے ،،،

جزاکم اللہ خیرا

Address

Green Bay, WI
80808080

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Nawaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share