Door Nerds LLC

Door Nerds LLC Just Be Confident

11/13/2022

کچھ مصروفیات کی بنا پر کافی دن بعد حاضری دے رہا ہوں
اکثر لوگ مجھ سے ایمازون ای کامرس کے بارے میں سوال کرتے ہیں کہ ہمیں بتائیں کہ ہماری ایمازون میں انوسٹمنٹ خراب تو نہیں ہوگی یا ہماری انوسٹمنٹ کوئی لے کر بھاگے گا تو نہیں وغیرہ وغیرہ
اس طرح کے بے شمار سوالات پوچھے جاتے ہیں۔
میرا کہنا یہ ہوتا ہے کہ آپ جس خوف کا اظہار کرتے ہیں وہ بالکل بجا ہے مگر آپ یہ بتائیں کہ آپ کو خوف پہلے کیوں آیا کہ ہماری سرمایہ کاری ڈوبے گی تو نہیں؟
بھائی کاروبار کوئی بھی ہو اس میں کام کرنا ہماری اولین ذمہ داری ہوتی ہے باقی سب قسمت پر ہوتا ہے اور سب کچھ قسمت پہ ڈالنا بھی صحیح نہیں ہے، اس کے علاوہ جو ہماری ذمہ داری ہے یعنی بشر ہونے کے ناطے جس اسلوب سے ہم نے کام کرنا ہے ا سمیں ڈنڈی ہر ہز نہ ماریں اور پھر اللہ پر چھوڑ دیا جائے یہ تو صحیح ہے۔
دوسری جانب محنت صحیح طور پہ نہ کی جائے اور سب قسمت پر چھوڑ دیا جائے تو ہم اس کے قائل نہیں یہ ایک غیر فطرتی عمل ہے جس کا لاجک سے کوئی تعلق نہیں۔
سارا کچھ صحیح کر لینے کے بعد اگر نفع ہوتا ہے تو قسمت کہا جائے گا اور سب کچھ صحیح کرنے کے بعد بھی نقصان ہوتا ہے تو قسمت پر ڈالا جا سکتا ہے ناکہ محنت صحیح نہیں کی اور نفع و نقصان قسمت پر ڈال دیا۔
ہمارے ملک میں اکثر لوگ اعتبار نہیں کرتے۔۔ آپ سب سے پہلے اعتبار کرنا سیکھیں۔۔۔ جس کے حوالے انوسٹمنٹ کر رہے ہیں اس پر اعتبار کیجیے اور شاٹ کٹ نہ ماریے جیسا کہ کرپٹو مارکیٹنگ اور اس طرح دیگر اسکیمیں جو راتوں رات کروڑ ہا کروڑ پتی بنا دیتی ہوں۔ اسی طرح دیگر کسی بھی شاٹ کٹ راستے سے اجتناب کیجیے راتوں رات امیر بننے کے خواب شاٹ کٹ راستوں سے دیکھنا چھوڑ دیجیے۔
اب ایمازون بھی شاٹ کٹ لگتا تو ہے مگر حقیقت میں ایسا نہیں اس کے لیے کام کرنے والے کا دماغ چلتا ہے اکاؤنٹ کھولنے سے چیز کلائنٹ تک پہنچنے تک اس لیے ایمازون ایک محفوظ راستہ ہے جسے اپنانے سے انوسٹمنٹ بالکل محفوظ ہوگی۔

پارک ویو اسلام آبادایگزیکٹو بلاک، 5 مرلہفائل برائے فروخت03165384472
10/30/2022

پارک ویو اسلام آباد
ایگزیکٹو بلاک، 5 مرلہ
فائل برائے فروخت
03165384472

10/12/2022
چین سے سستے اور معیاری سولر منگوانے کے لیے رابطہ کیجیے۔
09/22/2022

چین سے سستے اور معیاری سولر منگوانے کے لیے رابطہ کیجیے۔

    Solar Panel, Solar Power China 🇨🇳 to 🇵🇰 Whatsapp: +923165384472
09/20/2022

Solar Panel, Solar Power China 🇨🇳 to 🇵🇰
Whatsapp: +923165384472

+923165384472
08/08/2022

+923165384472

08/07/2022

Address

Austin, TX
78731

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Door Nerds LLC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Door Nerds LLC:

Share