Cricket Tape Ball pk

Cricket Tape Ball  pk cricket update

سوریا ونشی اگر پاکستان ٹیپ بال کھیلے تو کتنی فیس چارج کرے گا اور کوہی  بالر جو اس کو پہلی بال پے آؤٹ کر سکے گا؟؟
25/05/2026

سوریا ونشی اگر پاکستان ٹیپ بال کھیلے تو کتنی فیس چارج کرے گا اور کوہی بالر جو اس کو پہلی بال پے آؤٹ کر سکے گا؟؟

25/05/2026

اس کے کام چیک کرو

Decided by public usama Ali Sialkot is the top batsman right now in Pakistan tape ball in 2026 Comments karain کیا ٹھیک ...
25/05/2026

Decided by public
usama Ali Sialkot is the top batsman right now in Pakistan tape ball in 2026
Comments karain
کیا ٹھیک کی ہے پوسٹ؟؟

24/05/2026

سال 2026 کی ایک سب سے بہترین بیٹنگ

سال 2026 کا ابھی تک کا سب سے بہترین بلے باز کون رہا میرے خیال میں حسن پنڈا اس کے بعد اسامہ علی سیالکوٹ پھر سرمد حمید اور...
24/05/2026

سال 2026 کا ابھی تک کا سب سے بہترین بلے باز کون رہا میرے خیال میں حسن پنڈا اس کے بعد اسامہ علی سیالکوٹ
پھر سرمد حمید اور اس کے بعد تیمور مرزا
اپ لوگ بھی اپنی رائے دے

24/05/2026

کیا وجہ ہو سکتی بیٹسمین نے سکس لگانے کے بعد اپنا بلا پھینک دیا

پرچی پر منتخب ہونے والے کھلاڑی!پاکستان کرکٹ ٹیم میں اکثر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ صرف کارکردگی نہیں بلکہ سفارش کا کلچر بھ...
23/05/2026

پرچی پر منتخب ہونے والے کھلاڑی!

پاکستان کرکٹ ٹیم میں اکثر یہ تاثر پایا جاتا ہے کہ صرف کارکردگی نہیں بلکہ سفارش کا کلچر بھی چلتا ہے، اور بعض اوقات کمزور پرفارمنس کے باوجود بھی کچھ کھلاڑی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔

(Pak v Aus, Pakistan Cricket )

اس وقت اگر پرفارمنس کی بات کی جائے تو فہد میاں چنوں نمبر ون پہ ہیں اپ کے خیال میں کیا میں ٹھیک کہہ رہا ہوں؟؟
23/05/2026

اس وقت اگر پرفارمنس کی بات کی جائے تو فہد میاں چنوں نمبر ون پہ ہیں اپ کے خیال میں کیا میں ٹھیک کہہ رہا ہوں؟؟

Address

Albayan
Riyadh
52000

Telephone

+923212523371

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket Tape Ball pk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cricket Tape Ball pk:

Share