GB&Ch

GB&Ch Gilgit Baltistan And Chitral
follow and like lazmi Karna

29/12/2025

مسجد حرام کے صحن میں کبوتر کے سجدہ ریز ہونے کا دلفریب انداز ماشاءاللہ

ہرچین میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم، کم عمر نوجوان جاں بحقہرچین (نمائندہ خصوصی)ہرچین میں پیر 22 دسمبر کو صب...
22/12/2025

ہرچین میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم، کم عمر نوجوان جاں بحق
ہرچین (نمائندہ خصوصی)
ہرچین میں پیر 22 دسمبر کو صبح تقریباً 10:30 بجے مین روڈ پر ایک ٹریفک حادثہ پیش آیا، جس میں موٹر سائیکل اور ٹریکٹر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک کم عمر نوجوان جاں بحق ہو گیا۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق محمد نثار ولد مراد خان، عمر تقریباً 16/17 سال، سکنہ پھرگرام، موٹر سائیکل پر ہرچین کی جانب جا رہا تھا کہ اسی دوران ایک ٹریکٹر سے تصادم ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں محمد نثار موقع پر ہی جان کی بازی ہار گیا۔
اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بونی روانہ کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور حادثے کی وجوہات کا تعین کیا جا رہا ہے۔۔

22/12/2025

شاباش یا دا نر بچیہ 30 دیرش ڈزہ
ایک گستاخ واصل جہنم جو اللّٰہ تعالیٰ اور رسول اللّٰہ اور کلام پاک کے شان میں گستاخی کرتے تھے

17/12/2025

چلاس: نمائندہ جی بی اینڈ سی ایچ چلاس متاثرین ڈیم کے ساتھ معاہدے کی خلاف ورزی پر یہ مشتعل مظاہرین نے واپڈا آفیسر کو گریبان سے پکڑ کر دفتر سے نکال باہر کردیا

ہماری نہایت عزیز اور پیاری بہن حسینہ کے المناک انتقال پر دلی تعزیتنہایت رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری پی...
16/12/2025

ہماری نہایت عزیز اور پیاری بہن حسینہ کے المناک انتقال پر دلی تعزیت

نہایت رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہماری پیاری بہن حسینہ ایک افسوسناک سڑک حادثے میں انتقال کر گئیں۔ مرحومہ لوکل کونسل گلاغمولی میں بطور پروگرام آفیسر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ ان کا اس طرح ہم سے بچھڑ جانا خاندان، ادارے اور پورے علاقے کے لیے ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔

مرحومہ معروف معلم اور تحصیل پھنڈر، گلاختورئ کی ممتاز و قابلِ احترام شخصیت استاد عالم خان کی بھتجی تھیں۔ استاد عالم خان کا شمار علاقے کی نمایاں اور قابلِ قدر شخصیات میں ہوتا ہے، اور اس المناک سانحے پر پورا علاقہ سوگوار ہے۔

ہم اللہ تعالیٰ سے دعا گو ہیں کہ وہ مرحومہ کو اپنی بے پایاں رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور پسماندگان بالخصوص استاد عالم خان اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین😭😭

16/12/2025
04/12/2025

ڈگریوں میں سب سے اعلیٰ ڈگری حافظ قرآن ہے

03/12/2025

میں سوچتا تھا پاکستان میں صرف کلاش کے لوگ ڈھول بجا کر دفنایا کرتے ہیں یہ ویڈیو کہاں کی ہے اور یہ اِس رسم کو کیا کہتے ہیں

29/09/2025

شیر خان نگری

Address

Manpuh
Riyadh
12211

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GB&Ch posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GB&Ch:

Share