Arif Ullah kan

Arif Ullah kan Arif Ullah kan

24/08/2023

کل سپریم کورٹ نے کہا ٹرائل کورٹ نے کئی غلطیاں کی ہیں
آج ہائی کورٹ کا جج عامرفاروق مان رہا ہے ہمایوں دلاور نے غلطی کی
کیا اس کے بعد اتنا کافی ہے کہ عمران خان کو رہا کر کے معاملہ نمٹا دیا جائے؟

عدلیہ کو اپنے اوپر لگے داغ کو مٹانا ہو گا، جج ہمایوں دلاور سے عجلت میں فیصلہ کروانے کے پیچھے کون تھا؟
ہمایوں دلاور فیصلہ سنانے کے بعد بھاگا کیوں؟ اور بھگانے میں ریاست نے ساتھ کیوں دیا؟
اسلام آباد ہائیکورٹ نے کئی ہفتوں تک عمران خان کے کیسز کو ڈیلے کیوں کیا، آخر کیا اور کس کا پریشر تھا؟

سابق وزیراعظم، ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے سربراہ، کرکٹ، فلاحی اداروں کے قیام اور سیاسی میدان میں دنیا کے ٹاپ لیڈرز میں شمار مقبول ترین انٹرنیشل لیول پر پہچان رکھنے والے شخص کی ساکھ کو متاثر کرنے کا جرم کس پر عائد ہوگا؟

جس کی جان کو پہلے ہی خطرہ ہے، پہلے ہی جان لیوا حملہ ہو چکا ہے، اسے اک جانبدار متنازعہ جج سے سزا دلوا کر اس کی صحت اور زندگی سے کھلواڑ کا ازالہ کون کرےگا؟

کیا جج دلاور جیسے مینج ہونے والے ججز اور مینج کرنے والی طاقتوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جا سکے گا؟

معزز عدلیہ کے فیصلے دنیا بھر میں پاکستان اور نظام انصاف کی بدنامی کا باعث بن رہے ہیں، عدلیہ کا غیرجانبدار ہونا اور سبھی کو مساوی انصاف فراہم کرنا ملک کی بقاء اور عزت کے لیے لازم ہے۔

ورنہ ریاستی ادارے پوری طرح سے عوامی اعتماد کھو دیں گے۔
منقول

Address

Riyadh
12211

Telephone

+966583114707

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Ullah kan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share