11/09/2024
ماچس کہ تیلی میں سر تو ہوتا ہے لیکن دماغ نہیں ہوتا اسی لیے
زرا سی رگڑ سے بھڑک تو اٹھتی ہے لیکن انجام۔۔۔
اپنی ہی آگ میں جل کر خاک ہو جاتی ہے۔۔۔ حاسد کا بھی
کچھ ایسا ہی حال ہوتا ہے ۔۔۔
"اس لیے حاسد نہ بنیں ورنہ حسد کی آگ میں خود ہی جل کر
خاک ہو جائیں گے🔥