Qarb e Musalsal

Qarb e Musalsal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qarb e Musalsal, Book shop, Makkah.

22/06/2024

اپنی ذہنی صحت کی حفاظت کے لیے لوگوں کو اپنی زندگی کا حصہ بننے دینے میں محتاط رہیں۔کیونکہ ہر کوئی دوست نہیں ہوتا۔ ..
🖤🦋🥀

مختصر رہو، لیکن مخلص رہو..🧡🍂
04/06/2024

مختصر رہو، لیکن مخلص رہو..🧡🍂

❤️
03/06/2024

❤️

02/06/2024

عین جوانی میں جب ہم نے خواہشیں ادھوری چھوڑ کر ضرورتوں کو گلے لگایا سارے خوابوں نے یک زبان کہا!
افسوس ہے!ایسی زندگی پر!

21/09/2021
جو شخص اپنے احساسات کو کسی شکل میں پیش کر کے دوسرے کے ذہن پر منتقل کر سکتا ہے وہ دراصل اپنے دل لا بوجھ ہلکا کرنے کی قدرت...
18/09/2021

جو شخص اپنے احساسات کو کسی شکل میں پیش کر کے دوسرے کے ذہن پر منتقل کر سکتا ہے وہ دراصل اپنے دل لا بوجھ ہلکا کرنے کی قدرت کا مالک ہے۔
اور وہ شخص جو محسوس کرتا ہے مگر اپنے احساس کو آپ خود اچھی طرح نہیں سمجھتا اور پھر اس اضطراب کو بیان کرنے کی قدرت بھی نہیں رکھتا اس شخص کے مترادف ہے جو اپنے حلق میں ٹھنسی ہوئی چیز کو باہر نکالنے کی کوشش کر رہا ہے مگر وہ نیچے اترتی جا رہی ہو۔
یہ ایک ذہنی عذاب ہے جس کی تفصیل لفظوں میں نہیں آ سکتی۔

آتش پارے از منٹو

Address

Makkah

Telephone

+923315213161

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qarb e Musalsal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Qarb e Musalsal:

Share

Category