14/08/2021
اسلام و علیکم بھائیو جدہ میں وژن کمپنی کو الیکٹریش کی فوری ضرورت ہے ۔ جو بھائی بھی سیکنڈ فکس اور تھرڈ فکس کا کام جانتا ہو۔ دوپہر کا کھانا اور رہائش کمپنی فراہم کرے گی۔
جو اچھے الیکٹریشن ہوں گے ان کا کفالہ بھی لے لیا جائے گا ۔ کل سے ڈیوٹی سٹارٹ جو بھائی بھی کام کرنا چاہتا ہے فوری رابطہ کریں ۔ 13ریال سعودی فی گھنٹہ معاوضہ ہے۔
نوٹ:- اگر اوور ٹائم لگے گا تو رات کا کھانا بھی کمپنی دے گی۔ نیز اقامہ ختم ہو تو بھی چلے گا ۔
فوری رابطہ ۔ 0546305106 جدہ میں