11/04/2026
دوستو کسی کے کہنے پہ مت کام کیا کریں جہاں پر دل مطمئن ہو وہ کام کیا کریں مشورے دینے والے بہت زیادہ ہوتے ہیں لیکن سچ اور اچھی بات بتانے والے کم لوگ ہوتے ہیں جیسا کہ اج میرے ساتھ ہوا میری 23۔24 دن کی محنت ضائع ہو گئی میں نے بھی ایک مشورے کا انجام اٹھایا ہے پہلے میں نے کسی کے ساتھ کوئی مشورہ نہیں کیا تو مجھے کامیابی حاصل ہو رہی تھی میرے چوزے نکلنا شروع ہو گئے تھے لیکن یہ جو کچھ میں اپ لوگوں کو بتا رہا ہوں اور دکھا رہا ہوں یہ سچ ہی سچ اور حقیقت ہی حقیقت ہے کبھی کسی کے لیے میں نے کوئی غلط بات نہیں بتائی جو بھی بتایا سچ بتایا اگر اپ بھی کوئی کام کریں تو دل مطمئن ہو تو کریں اگر دل مطمئن نہ ہو تو بالکل نہ کریں میں نے بھی اج صلہ لے لیا کسی سے مشورہ کرنے کا لیکن ایک زندگی کی نصیحت مجھے مل گئی اور ایک تجربہ بھی مجھے حاصل ہو گیا یوں تو ابھی میں شروعات کر رہا تھا ایک تجربہ کر رہا تھا مجھے تھوڑا سا اس وجہ سے نقصان ہوا اگے سے میں اور یہ کام انڈے کم از کم 50 60 انڈا رکھنا شروع کروں گا کیونکہ میرے پاس اب تجربہ بے انتہا ہو چکا ہے مجھے بھی ایسا دھوکا دیا گیا جیسا کہ عمران احمد خان نیازی کو دھوکہ دیا گیا دھوکے باز ہر گلی ہر محلے ہر چوراہے پر موجود ہوتے ہیں پاکستان زندہ باد عمران خان پائندہ باد