Discover Self

Discover Self Be Honest With yourself

12/03/2025
24/07/2024

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

04/02/2024

اب آگے کیا موسمی صورتحال رہے گی؟؟؟
السلام علیکم!حالیہ سلسلے سے جنوبی پنجاب کے کئی علاقوں میں بارش ریکارڈ ہوئی اور اکثر مقامات پر مسلسل خشک موسم کا خاتمہ ہوا۔۔۔
اس وقت ایم جے او ویویو ویسٹرن پیسیفک پر سٹک چکی ہے اگر یہی صورت حال رہی تو فروری کے آخر میں ہی کوئی سسٹم اثرانداز ہو سکتا ہے اس سے پہلے امکان کافی کم ہے۔۔۔۔
البتہ 5 سے 7 کے دوران کچھ لوکل سسٹمز کے سبب ڈی جی خان،راجن پور اور رحیم یارخاں کے اضلاع میں بادل بننے بارش کا امکان موجود ہے۔۔۔زیادہ امکانات 6 سے 7 فروری کے دوران رہے گا ۔۔۔الیکشن ڈے پر موسم خشک اور صاف رہے گا۔۔۔
5 فروری کو کچھ علاقوں میں دھند چھانے کا امکان ہے۔۔۔۔5 سے 8 یا 9 فروری کے دوران سردی کی لہر اثرانداز ہو گی۔۔۔کورا پڑنے کا امکان بھی موجود ہے شدت زیادہ تو نہیں ہو گی بہرحال پڑنے کا امکان ہے۔۔۔۔
اگر کوئی مغربی سلسلہ اثرانداز نہ ہوا تو 9 فروری کے بعد درجہ حرارت میں مسلسل اضافہ ہو گا اور ہم موسم سرما سے موسم بہار میں داخل ہو جائیں گے۔۔۔۔اس بارے وقتاً فوقتاً آگاہ کرتے رہیں گے۔۔۔

02/02/2024
26/01/2024
 #موسم : تازہ ترین صورتحال کے مطابق اس وقت  #ایران اور  #افغانستان سے کمزور مغربی بادلوں کی آمد  #بلوچستان کے اکثر مغربی...
24/01/2024

#موسم : تازہ ترین صورتحال کے مطابق اس وقت #ایران اور #افغانستان سے کمزور مغربی بادلوں کی آمد #بلوچستان کے اکثر مغربی بعض شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود جیسا کہ #سیٹلائٹ پر سرخ رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے دوسری طرف پنجاب کے وسطی مشرقی علاقوں پر #دھند کے بادل پیلے رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے آج دن بھر ملک کے بیشتر میدانی وسطی علاقوں میں موسم خشک اور شدید سرد رہا۔

🔴 اس وقت مشرقی وسطی #پنجاب پر #دھند حسب معمول شدت اختیار کر رہی ہے آج رات کل صبح کے دوران #پنجاب #خیبرپختونخوا کے میدانی جنوبی علاقے اور #بالائی #وسطی #سندھ شدید #دھند کی لپیٹ میں رہیں گے جس کے باعث درجہ حرارت انتہائی کم رہنے کا امکان اس دوران گھروں سے بلا ضرورت باہر جانے سے گریز کریں #موٹروے پر سفر کرنے سے اجتناب کریں اور تمام تر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔

🔴 موسم کے متعلق تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے پاکستان ویدر زون کو لائک کریں آپ ہمارے واٹس کمیونٹی گروپ کا حصہ بنیں نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں👇👇👇

WhatsApp Group Invite

 #موسم : السلام علیکم صبح بخیر! سیٹلائٹ سے لی گئی تازہ ترین تصویر کے مطابق بلند سطح پر موجود  #دھند کی طاقتور لہر اس وقت...
23/01/2024

#موسم : السلام علیکم صبح بخیر! سیٹلائٹ سے لی گئی تازہ ترین تصویر کے مطابق بلند سطح پر موجود #دھند کی طاقتور لہر اس وقت وسطی #مغربی #سندھ تک جا پہنچی تیز شمالی ہواؤں کے باعث موسم سرد زمینی سطح پر حد نگاہ بہتر اس وقت #لاہور سمیت #پنجاب کے بیشتر علاقے #خیبرپختونخوا کے بیشتر جنوبی میدانی علاقے بشمول #پشاور #ڈی آئی خان #لکی مروت #ٹانک #مولازئی #بنوں #سندھ میں #سکھر #لاڑکانہ #دادو #نواب شاہ #خیرپور اور #بلوچستان کے بعض شمال مشرقی علاقے دھند کے بادلوں کی لپیٹ میں ہیں آج دن کے وقت بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان #کراچی سمیت #سندھ اور #بلوچستان کی ساحلی پٹی پر مطلع صاف موسم خشک دھوپ کی شدت تیز رہنے کا امکان۔

🔴 موسم کی تازہ ترین صورتحال سے باخبر رہنے کے لیے #لائک اور #فالو کریں پاکستان ویدر زون کو اور کمنٹ کریں اپنے شہر کا نام اور جانیے تازہ ترین صورتحال شکریہ۔
واٹس ایپ کمیونٹی گروپ جوائن کرنے کے لیے ابھی لنک پر کلک کریں 👇👇👇

WhatsApp Group Invite

Address

Zahir Pir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover Self posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share