27/01/2024
خبر غم
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
ہمارے پیارے بھائیوں جیسے دوست نذیر حسین عباسی (وسیم کمپیوٹر والے )کی ہمیشرہ کا طویل علالت کے بعد اللہ کے حکم سے انتقال ہو گا ہے ۔انکی نماز جنازہ آج 27 جنوری شام 5 بجے مرکزی جناز گاہ میں ادا کی جائے گی 😭😭😭
برائے رابطہ نذیر حسین عباسی
03076263407