20/04/2023
Lacugued capsules
is the treatment for the burning and irritation in the uterus. Urine yellow
More thirsty. Appetite is less. Burning in urine
Restlessness, nervousness, pain in half of the head, bad taste in the mouth
۔ Lacugued کیپسول لیکوریا کے لیے جس میں
پتلی زردی مائل رطوبت نکلتی ھے جو نکلتے وقت تو پتلی اور ھلکی زردی مائل ھوتی ھے اگر تھوڑی دیر پڑی رھے تو گاڑھی پیپ کی طرح اور بد بو دار ھو جاتی ھے ھر وقت رحم مین دغدغہ اور جلن ھوتی ھے ۔ پیشاب زرد پیلا
پیاس زیادہ ۔ بھوک کم لگتی ہے ۔ پیشاب میں جلن
بے چینی گھبراہٹ آدھے سر میں درد ہوتا ہے منہ کا ذائقہ چرپرا