Kids Garden library

Kids Garden library بچوں اور بڑوں کے لیے بہترین اسلامی، اخلاقی، تفریحی، تاریخی اور ادبی کتابیں۔
Urdu aur English books available. Contact:03195192695

❀ بچوں کے لیے دل چسپ، مزے دار اور تفریحی کہانیاں  ❀◈  کتاب کا نام: مونگ پھلی کے چھلکے◈ مصنف: عرفات ظہور◈ قیمت: 550 روپے◈...
30/07/2026

❀ بچوں کے لیے دل چسپ، مزے دار اور تفریحی کہانیاں ❀

◈ کتاب کا نام: مونگ پھلی کے چھلکے
◈ مصنف: عرفات ظہور
◈ قیمت: 550 روپے
◈ صفحات: 120

یہ کتاب رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں
Kids Garden library
03195192695

ہارر ناول پڑھنے کے شوقین قارئین کے لیے خوف و دہشت سے بھرپور سیریز▪️ناول کا نام: آؤ بھوت بنتے ہیں!▪️مصنف: آر۔ایل۔سٹائن▪️م...
30/07/2026

ہارر ناول پڑھنے کے شوقین قارئین کے لیے خوف و دہشت سے بھرپور سیریز

▪️ناول کا نام: آؤ بھوت بنتے ہیں!
▪️مصنف: آر۔ایل۔سٹائن
▪️مترجم: احمد نعمان شیخ
▪️صفحات: 144
▪️قیمت: 550
▪️پبلشر: بچوں کا کتاب گھر

رعایتی قیمت پر یہ ناول خریدنے کے لیے رابطہ فرمائیں:
Kids Garden library
03195192695

📖 آسان اور دلچسپ انداز میں مسلمان سائنس دانوں کی موٹیویشنل کہانیوں پر مشتمل خوبصورت کتابیں 📖✨💫 نامور مسلم سائنس دانوں کی...
30/07/2026

📖 آسان اور دلچسپ انداز میں مسلمان سائنس دانوں کی موٹیویشنل کہانیوں پر مشتمل خوبصورت کتابیں 📖

✨💫 نامور مسلم سائنس دانوں کی موٹیویشنل کہانیوں پر مشتمل ان کتابوں کا مقصد نئی نسل کو اپنے شاندار ماضی سے متعارف کروانا ہے، تاکہ ہمارے بچے ان عظیم شخصیات سے سائنسی شعور حاصل کر کے اپنا مستقبل علم، تحقیق اور ایجادات سے روشن کر سکیں۔ 💫✨

📚✨ گفٹ پیک 1 ✨📚

• عباس ابن فرناس
• محمد بن جابر البتانی
• ابو ریحان محمد البیرونی
• محمد بن موسی الخوارزمی
• محمد بن زکریا الرازی
• عمر خیام
• ابن سینا
• جابر بن حیان
• نصیر الدین طوسی
• ابن رشد الاندلسی
• یعقوب الکندی
• ابن الہیثم

📚✨ گفٹ پیک 2 ✨📚

• ثابت بن قرۃ
• ابن نفیس
• ابن باجہ
• ابن مسکویۃ
• الجاحظ
• قتب الدین شیرازی
• ابن خلدون
• ابو نصر فارابی
• ابن بیطار
• جابر بن سنان البتانی
• ابو القاسم الزہراوی
• ابو الوفا بوزجانی

📘 کل کتب: 24
💰 کل قیمت دو گفٹ پیک: -/4500
🎁 رعایتی قیمت میں خریداری کے لیے رابطہ فرمائیں

Order Now
Kids Garden library
03195192695

❀ بچوں کے ماہانہ اردو رسائل سے (1981ء تا 1987ء) بہترین کہانیوں کا انتخاب ❀◈ کتاب کا نام : پتھر کا شیر  |  ◈ مرتب: نذیر ا...
30/07/2026

❀ بچوں کے ماہانہ اردو رسائل سے (1981ء تا 1987ء) بہترین کہانیوں کا انتخاب ❀

◈ کتاب کا نام : پتھر کا شیر | ◈ مرتب: نذیر انبالوی
◈ قیمت: 850 روپے | ◈ صفحات: 312 | ◈ کہانیوں کی تعداد: 53

Kids Garden library
03195192695

❀ ایک محبت کرنے والے شخص کی عجیب کہانی، اس سے پیار کرنے والی ہر لڑکی مر جاتی ہے۔ ❀◈  ناول کا نام: آسیب محبت◈ ناول نگار: ...
26/07/2026

❀ ایک محبت کرنے والے شخص کی عجیب کہانی، اس سے پیار کرنے والی ہر لڑکی مر جاتی ہے۔ ❀

◈ ناول کا نام: آسیب محبت
◈ ناول نگار: کاوش صدیقی
◈ قیمت: 600روپے
◈ صفحات:192

یہ ناول رعایتی قیمت پر حاصل کرنے کے لیے رابطہ فرمائیں:

Kids Garden library
03195192695

🖤 بچوں کے لیے بے حد آسان اور دلچسپ انداز میں انبیاء کرام علیہم السلام کے مبارک حالات 🖤✨مستند حوالہ جات سے مزین تحقیق و ت...
26/07/2026

🖤 بچوں کے لیے بے حد آسان اور دلچسپ انداز میں انبیاء کرام علیہم السلام کے مبارک حالات 🖤

✨مستند حوالہ جات سے مزین تحقیق و تخریج شدہ ایڈیشن ✨

🌷سیرت الانبیاء سیریز 🌷

24 کتب پر مشتمل مکمل سیٹ کی تفصیلات:

1۔ حضرت آدم علیہ السلام | 2۔ حضرت ادریس علیہ السلام
3۔ حضرت نوح علیہ السلام | 4۔ حضرت صالح علیہ السلام
5۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام | 6۔ حضرت لوط علیہ السلام
7۔ حضرت یوسف علیہ السلام | 8۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام
9۔ حضرت ہود علیہ السلام | 10۔ حضرت یعقوب علیہ السلام
11۔ حضرت اسحاق علیہ السلام | 12۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام
13۔ حضرت الیاس علیہ السلام ، حضرت الیسع علیہ السلام ، حضرت ذوالکفل علیہ السلام
14۔ حضرت یوشع علیہ السلام، حضرت شمویل علیہ السلام
15۔ حضرت شعیب علیہ السلام | 16۔ حضرت ہارون علیہ السلام
17۔ حضرت داؤد علیہ السلام | 18۔ حضرت ایوب علیہ السلام
19۔ حضرت ذکریا علیہ السلام | 20۔ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
21۔ حضرت سلیمان علیہ السلام | 22۔ حضرت یونس علیہ السلام
23۔ حضرت یحییٰ علیہ السلام | 24۔ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

▪️قیمت مکمل سیٹ: 2400 روپے

Kids Garden library
03195192695

ہارر ناول پڑھنے کے شوقین قارئین کے لیے خوف و دہشت سے بھرپور سیریز▪️ناول کا نام: ماسک کا آسیب▪️مصنف: آر۔ایل۔سٹائن▪️مترجم:...
26/07/2026

ہارر ناول پڑھنے کے شوقین قارئین کے لیے خوف و دہشت سے بھرپور سیریز

▪️ناول کا نام: ماسک کا آسیب
▪️مصنف: آر۔ایل۔سٹائن
▪️مترجم: احمد نعمان شیخ
▪️صفحات: 136
▪️قیمت: 550
▪️پبلشر: بچوں کا کتاب گھر

رعایتی قیمت پر یہ ناول خریدنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ فرمائیں
Kids Garden library
03195192695

کیا آپ جانتے ہیں کہ پی ٹی وی کے شہرہ آفاق ڈرامے کو ناول کی صورت میں بھی لکھا گیا تھا،اردو کے نامور ادیب ”اے حمید “ کا بچ...
26/07/2026

کیا آپ جانتے ہیں کہ پی ٹی وی کے شہرہ آفاق ڈرامے کو ناول کی صورت میں بھی لکھا گیا تھا،اردو کے نامور ادیب ”اے حمید “ کا بچوں کے لیے شاہ کار ناول”عینک والا جن“
زکوٹا جن، نسطور جن، بل بتوڑی، ہامون جادوگر ، چارلی ماموں ،سامری جادوگر اور عمرو عیار جیسے بے مثال کرداروں کی دل چسپ ، مزے دار، سنسنی خیز اور طلسمی داستان...
(رنگین تصاویر سے مزین کلاسک داستان کا یادگار ایڈیشن)
🔸کل صفحات: 1376
🔸قیمت (پانچ حصے) : 3750 روپے
🔸رعایتی پیکیج: 2800روپے
🔸ہوم ڈلیوری فری

Order Now :
03195192695

📚 ادھم شرقاوی کی 6 کتابیں صرف 3150 روپے میں 📚1۔ رسائل من القرآن* صفحات: 2882۔ رسائل من النبی ﷺ* صفحات: 3443۔ رسائل من ال...
26/07/2026

📚 ادھم شرقاوی کی 6 کتابیں صرف 3150 روپے میں 📚

1۔ رسائل من القرآن
* صفحات: 288

2۔ رسائل من النبی ﷺ
* صفحات: 344

3۔ رسائل من الصحابہؓ
* صفحات: 320

4۔ رسائل من التابعین
* صفحات: 336

5۔ رسائل من عمر بن الخطابؓ
* صفحات: 256

6۔ رسائل من علی بن ابی طالبؓ
* صفحات: 256

کل صفحات (6 کتب): 1800
کل قیمت: 3800 روپے

💰 ابھی آرڈر کرنے پر 6 کتابیں صرف3150 روپے میں گھر بیٹھے حاصل کیجیے۔

Kids Garden library
03195192695

❀ دلچسپ اور عام فہم انداز میں لکھے گئے خلافت راشدہ کے قدم بہ قدم واقعات کا تصحیح شدہ نیا ایڈیشن ❀◈ کتاب کا نام : خلافت ر...
22/07/2026

❀ دلچسپ اور عام فہم انداز میں لکھے گئے خلافت راشدہ کے قدم بہ قدم واقعات کا تصحیح شدہ نیا ایڈیشن ❀

◈ کتاب کا نام : خلافت راشدہ قدم بہ قدم
◈ مصنف: عبداللہ فارانی (اشتیاق احمد)
◈ صفحات: 320
◈ قیمت: 1200 روپے
◈ پبلشر: انداز پبلی کیشنز

یہ کتاب رعایتی قیمت پر خریدنے کے لیے ابھی رابطہ کریں۔
Order Now
Kids Garden library
03195192695

Address

.. .
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kids Garden library posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kids Garden library:

Shortcuts

Share

Category