BS fabrics.online

BS fabrics.online fabric

29/03/2025
🔺بچپن میں جب امی جان روٹی پکا کر توّے کو چولہے کے پیچھے کھڑا کر کے رکھتی تھیں تو توّے کے نیچے والے کالے حصے پر تپش کی وج...
03/08/2024

🔺بچپن میں جب امی جان روٹی پکا کر توّے کو چولہے کے پیچھے کھڑا کر کے رکھتی تھیں تو توّے کے نیچے والے کالے حصے پر تپش کی وجہ سے سرخ رنگ کے موتی تارے نمودار ہوتے جو قطار میں آگے کی جانب حرکت کرتے تھے
توے پر لگی کالک کو جلا کر سفیدچمکدار کر دیتے تھے۔۔۔۔۔۔
جن کو ہم بڑی غور سے دیکھتے تھے اکثر بچے روٹی کھاتے چھوڑ کر انکو دیکھتے رہتے۔۔۔۔پوچھا جاتا یہ کیاہےتو امی کہتی یہ میرے بچوں کی بارات جارہی ہے اکثرانہیں تاریاں دی جنج( ستاروں کی بارات) چڑھ رہی ہے .بھی کہتے ہیں۔
وہ بھی کیا دور تھا ۔سب بہن بھائی چولہے کے ارد گرد بیٹھ جاتے۔والدہ روٹیاں پکاتی جاتیں۔اور اگر کوئی روٹی پھول جاتی تو ضد کی جاتی کہ یہ روٹی میں نے کھانی ھے کیونکہ مجھے زیادہ بھوک لگی ہے ۔
آجکل کے ممی ڈیڈی بچوں کو کیا معلوم کہ وہ دور کیسا تھا۔اب تو اکثر بچے اس وقت تک کھانا ہی نہیں کھاتے جب تک سامنے میز نہ لگا ہو۔لیکن وہ لوگ جو میری طرح دیہاتی ہیں گاوں سے تعلق رکھتے ہیں جن کا بچپن 2000 یا اس سے پہلے کے دور میں گزرا ۔انکو یہ باتیں اچھی طرح یاد ہوں گی۔ کیا خوشگوار یادیں ہیں۔
𝐅𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰 𝐨𝐮𝐫 𝐩𝐚𝐠𝐞 𝐟𝐨𝐫 𝐦𝐨𝐫𝐞 🥳


• .awan Bs.fabrics online visit our profile 😘 "keep following 🤲🏻 " like.. ❣️ "comment.. 💌 "share..⏩__

03/04/2024
28/03/2024
24/03/2024

🔴 غزہ بچاؤ مہم کے شرکاء ڈی چوک پہنچ گئے

شرکاء کی جانب سے ڈی چوک میں دھرنا دے دیا گیا

شرکاء فلسطینی سے اظہار یکجہتی کےلیے ڈی چوک میں ہی افطار کریں گے

مظلوم فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لیے پانی اور کھجور سے افطار کی جائے گی، دھرنا 8 بجے تک دیا جائے گا۔ 🇵🇸

24/03/2024

ظلم کے سمندر میں اس استقامت کو تربیت کرنا واقعن بے مثال ہے۔ اس بچے کی تقریر نے شاہوں کے تاج مٹی میں ملا دیئے۔ یا اللہ مسلمان حکمرانوں کو غیرت عطا فرما کہ وہ مظلوم مسلمانوں کیلئے آگے بڑھیں۔

وضع میں تم ہو نصاریٰ تو تمدن میں ہنود
یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے شرمائیں یہود
یوں تو سید بھی ہو مرزا بھی ہو افغان بھی ہو
تم سبھی کچھ ہو بتاؤ تو مسلمان بھی ہو
دم تقریر تھی مسلم کی صداقت بیباک
عدل اس کا تھا قوی لوث مراعات سے پاک
شجر فطرت مسلم تھا حیا سے نمناک
تھا شجاعت میں وہ اک ہستی فوق الادراک
خود گدازی نم کیفیت صہبایش بود
خالی از خویش شدن صورت مینا یش بود
ہر مسلماں رگ باطل کے لیے نشتر تھا
اس کے آئینۂ ہستی میں عمل جوہر تھا
جو بھروسا تھا اسے قوت بازو پر تھا
ہے تمہیں موت کا ڈر اس کو خدا کا ڈر تھا

جواب شکوہ - علامہ اقبال

•  Fabric: Lawn•  Pattern: Sequins Embroidered•  Shirt Front - Pattern: Sequins Embroidered•  Shirt Back: Printed•  Trou...
23/03/2024

• Fabric: Lawn
• Pattern: Sequins Embroidered
• Shirt Front - Pattern: Sequins Embroidered
• Shirt Back: Printed
• Trouser - Pattern: Dyes
• Dupatta - Pattern: Printed Embroidered
• Number Of Pieces: 3 Pcs
• Shirt Cutting: 2.5 Meter
• Trouser Cutting: 2.5 Meter
• Dupatta Cutting: 2.5 Meter
• Package Includes: 1 x Shirt, 1 x Trouser, 1 x Dupatta
• Note: There might be an error of 1-3 cm due to manual measurement, and slight color differences may occur as a result of varying lighting and monitor effects.
• RS. 2300
WhatsApp number 03471117003

•  Fabric: Wash And Wear•  Summer Collection•  Gents Suitings Unstitched•  4 Meter Standard Cutting•  Fancy Buttons•  Wi...
21/03/2024

• Fabric: Wash And Wear
• Summer Collection
• Gents Suitings Unstitched
• 4 Meter Standard Cutting
• Fancy Buttons
• With Brand Bag N Tag Packing
• Note: There Might Be 13 Cm Errors Of Dimension Data Due To Pure Manual Measurement
• There Might Be Slight Color Differences Due To Different Light And Monitor Effects.
• RS. 1800

•  Material: Organza•  Neckline: Handmade Embroidered•  Back: Plain Dyed•  Daman: Plain•  Dupatta: Organza Dupatta•  Cut...
20/03/2024

• Material: Organza
• Neckline: Handmade Embroidered
• Back: Plain Dyed
• Daman: Plain
• Dupatta: Organza Dupatta
• Cuttings: Shirt: 2.5 Gazz, Dupatta: 2.5 Gazz
• Note: There Might Be 1-3Cm Errors Of Dimension Data Due To Pure Manual Measurement
• There Might Be Slightly Color Difference Due To Different Light And Monitor Effect.
• RS. 2245
WhatsApp number 03471117003

Address

Trarkhel
75500

Telephone

+923471117003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BS fabrics.online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BS fabrics.online:

Share