15/05/2026
معزز کسٹمرز،
توجہ فرمائیں! یکم جون 2026 تک الزمزم شاپنگ مال کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔
آپ کی آسانی اور بہترین تجربے کے لیے نئے اوقات ذیل میں دیے گئے ہیں:
🛍️ الزمزم شاپنگ مال (Mall):
کھلنے کا وقت: 9:00 AM
بند ہونے کا وقت: 11:00 PM (روزانہ)
ہم آپ کی تشریف آوری کے منتظر ہیں