09/09/2026
Grateful for these kind words. Nothing means more than this appreciation. I am proud to stand alongside our local mountaineers on their missions across Swat Valley. ♥️ 🤲
https://alpinist.pk ہمارے پیارے اسرار بھائی نے ہمیشہ ہمارے ساتھ بہت تعاون کیا ہے۔ انہوں نے ہمیں بہت سا ضروری سامان دیا اور کئی سالوں سے ہمارے ساتھ مخلصانہ طور پر کھڑے رہے ہیں۔
ان کی محبت، خلوص اور تعاون ہم کبھی نہیں بھول سکتے۔ اللہ تعالیٰ اسرار بھائی کو اس نیک دلی اور تعاون کا بہترین اجر عطا فرمائے اور ہمیشہ خوش و سلامت رکھے۔ 🤲❤️
دل سے شکریہ اسرار بھائی، آپ کا ساتھ ہمارے لیے بہت قیمتی ہے