Using line

Using line basit

06/09/2023

*_GB what aap صارفین ہوشیار رہیں ⚠️🚫_*

*_پاکستان بھر میں جی بی واٹس ایپ سے 1 ہی دن میں 3 ہزار سے زائد عورتوں خواتین کا سارا ڈیٹا لیک کر دیا گیا۔۔۔۔۔جی بی واٹس ایپ کے استعمال سے پرہیز کریں اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزت کو پامال نہ کریں انکی عزت کا خیال رکھیں یہ ایک غیر محفوظ واٹس ایپ ❌ ہے جو کہ اپڈیٹ مانگ کر جی بی کمپنی آپ کا سارا ڈیٹا لیک کر دیتی ہے پاکستان میں 73% فیصد خواتین جی بی واٹس ایپ کا استعمال کرتی ہیں جو کہ آپ کے نمبر سے آپ کا پچھلا تمام ڈیٹا لیک کر تی ہے 🙏ہر نئے دن واٹس ایپ پر نئے فیچرز کا انعقاد کیا جارہا ہے خدارا اپنے موبائل میں سمپل واٹس ایپ کا استعمال کریں باقی تمام واٹس ایپ غیر محفوظ ہے_*

*GB.FM.OG.YO.Aero WhatsApp یہ تمام واٹس ایپ غیر محفوظ ہے 🚫⚠️🚯*

👈🏽چین میں پاک فضائیہ کی بڑی مشقیں کل سے شروع ہو رہی ہیں۔🔹️جس کی خارش ہمارے پڑوسیوں کو بھی ہو رہی ہے۔❗اور بھارتی فضائیہ ن...
28/08/2023

👈🏽چین میں پاک فضائیہ کی بڑی مشقیں کل سے شروع ہو رہی ہیں۔
🔹️جس کی خارش ہمارے پڑوسیوں کو بھی ہو رہی ہے۔
❗اور بھارتی فضائیہ نے اس کے جواب میں کل سے بھارتی پنجاب ، ہماچل پردیش اور بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں پاکستان کی سرحدوں کے قریب دو سنیپ فضائی مشقوں کا اعلان کیا ہے۔

دیر لوئر۔۔۔ افسوسناک خبر دانوہ سے تعلق رکھنے والی  5 سالہ بچی حورین بی بی دختر سلیم  دریائے پنجکوڑہ میں نہاتے ہوئے ڈوب  ...
02/08/2023

دیر لوئر۔۔۔ افسوسناک خبر
دانوہ سے تعلق رکھنے والی 5 سالہ بچی حورین بی بی دختر سلیم دریائے پنجکوڑہ میں نہاتے ہوئے ڈوب گئی ان کی والد سلیم خان ولد مستقیم نے بچانے کی خاطر دریا میں چھلانگ لگا کر وہ بھی ڈوب گیا۔ باپ اور پھول جیسی بیٹی۔جانبحق۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ مغفرت نصیب فرمائے اور پسماندہ گان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین یا رب العالمین۔۔۔۔۔

دیر۔۔ نہاگ درہ سانکوڑ کا ایک اور سپوت وطن کی مٹی پر جان دے کر جام شہادت نوش کر گیادیر بالا سے تعلق رکھنے والا ایف سی کا ...
02/08/2023

دیر۔۔ نہاگ درہ سانکوڑ کا ایک اور سپوت وطن کی مٹی پر جان دے کر جام شہادت نوش کر گیا
دیر بالا سے تعلق رکھنے والا ایف سی کا ایک بہادر جوان *گل نواز ولد نصراللہ* سکنہ سانکوڑ حدود تھانہ جاگام علاقہ نہاگدرہ تحصیل واڑی ڈسٹرکٹ دیربالا بمقام بہادر خیل مکین ساؤتھ وزیرستان 253وینگ میں ڈیوٹی کے دوران دھشتگردوں سے لڑتے ھوئے شدید زخمی ھوا تھا۔ جو کہ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ھوئے شھید ھوا ھے۔ شہید کی جسد خاکی اپنے آبائی گاؤں سانکوڑ نہاگدرہ منتقل کیا جا رہا ہے

*د کـفـن او د تـابـوت پـه دکـان رش دے..**نـور د ھـر کاروبـار بـنـدې دروازې دي..*باجوړ😭😭
31/07/2023

*د کـفـن او د تـابـوت پـه دکـان رش دے..*
*نـور د ھـر کاروبـار بـنـدې دروازې دي..*
باجوړ😭😭

30/07/2023

*باجوڑ میں جمعیت علماء اسلام کے جلسے میں دھماکہ*

🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹 *🕌 FAJAR SALAH* *آج تکــــــ جتنی بھی نعمتیــں آپ کو مل چکی ہیــں یا مل رہی ہیــں یا ملیــں گی ان سب کی وج...
29/07/2023

🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹
*🕌 FAJAR SALAH*

*آج تکــــــ جتنی بھی نعمتیــں آپ کو مل چکی ہیــں یا مل رہی ہیــں یا ملیــں گی ان سب کی وجہ صرف اور صرف اللّٰـــــــہ کی رحمت ہے....!!!*
*الحمـدللـــــــہ*

*اور آج تکـــــــ جتنی بھی مصیبتیــں آپ کو مل چکی ہیـــں یا مل رہی ہیـــں یا ملیــں گی ان کی وجہ صرف اور صرف آپ کے گناہ ہیـــں....!!!*

*کیونکہ اللّٰــــــــہ کسی پر ظلم نہیــــں کرتا لوگـــــــ خود اپنے اوپر ظلم کرتے ہیں....!!!*

🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬🔹

17/07/2023

*پرویز خٹک صاحب کا نئی پارٹی اور منشور*

15/07/2023
15/07/2023

*تھیلیسیمیا کے مرض میں مبتلا محمد نوید کو ایک دن کے لئے DPO بھکر بنا دیا گیا۔*

Address

Swabi
23320

Telephone

+923479799323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Using line posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Using line:

Share