Swabi Goats

Swabi Goats ہر قسم کی بکری کی خرید و فروخت کلیئے ہمارے ساتھ رابطہ کرے شکریہ

گوٹ فارمنگ میں نقصان کی سب سے بڑی وجہ گوٹ فارمنگ میں ناکامی کے بنیادی اسباباس تحریر کا مقصد کسی ادارے، ڈاکٹر یا فارمر کی...
30/03/2026

گوٹ فارمنگ میں نقصان کی سب سے بڑی وجہ

گوٹ فارمنگ میں ناکامی کے بنیادی اسباب

اس تحریر کا مقصد کسی ادارے، ڈاکٹر یا فارمر کی دل آزاری نہیں بلکہ
صرف اور صرف غفلت سے بیداری اور سوچ کی درست سمت کی طرف توجہ دلانا ہے۔

حقیقت یہ ہے کہ جب کسی سفر میں رہنمائی واضح نہ ہو تو منزل تک پہنچنا مشکل ہو جاتا ہے۔

اسی طرح فارمنگ میں بھی اگر بنیادی اصول واضح نہ ہوں تو محنت کے باوجود نتائج حاصل نہیں ہوتے۔

خوراک، جانوروں کی صحت اور پیداوار کی بنیاد ہوتی ہے۔
اگر جانور کو اس کی فطری اور اصل غذائی ضروریات کے مطابق خوراک نہ دی جائے تو وقتی طور پر وہ پیٹ تو بھر لے گا، مگر اس کے اثرات بعد میں بیماری، کمزور جسم، کم پیداوار اور نقصان کی صورت میں ظاہر ہوں گے۔

بھیڑ اور بکری فطری طور پر:
چوڑے پتے والے چارے
درختوں کے پتے
قدرتی جڑی بوٹیاں
دانے دار اجناس اور بیج
کو بہتر انداز میں ہضم کرتی ہیں۔

جبکہ:
جوار
مکئی
باجرہ
گندم کا بھوسا
گنا کماد
چاول کی پرالی
نیپئر گراس
یہ چارہ جات (موٹے تنے اور لمبے پتے والے)بنیادی طور پر بڑے جانوروں (گائے بھینس) کیلئے موزوں ہیں، نہ کہ بھیڑ بکری کیلئے۔

یہ بالکل ایسے ہی ہے جیسے:
ڈیزل ٹریکٹر کیلئے موزوں ہو
مگر موٹر سائیکل کیلئے نہیں

اگر بھیڑ بکری کو اس کی اصل خوراک نہ ملے تو وہ مجبوری میں ہر چیز کھا لیتی ہے، کیونکہ جانور کا مقصد صرف بھوک مٹانا ہوتا ہے، یہ اس بات کی دلیل نہیں کہ وہ چیز اس کیلئے فائدہ مند بھی ہے۔
اسی وجہ سے:
بیماریوں میں اضافہ
ادویات کا زیادہ استعمال
شرح اموات
اور مالی نقصان
سامنے آتا ہے۔

فارمنگ میں کامیابی صرف روایت پر نہیں بلکہ:
تحقیق
مشاہدہ
سیکھنے
اور درست معلومات
پر منحصر ہے۔
یہ حقیقت ہے کہ:
علم کے بغیر تجربہ اندھا ہوتا ہے
اور
تجربے کے بغیر علم ادھورا

اس لیے ضروری ہے کہ ہم:
ہر بات کو خود سمجھیں

سوال کریں

تحقیق کریں

اور اپنی فارمنگ کو سائنسی بنیادوں پر استوار کریں

صرف یہ کافی نہیں کہ ہم نسل در نسل اس شعبے سے وابستہ رہے ہیں،
کیونکہ ہر دور کے تقاضے مختلف ہوتے ہیں۔

خوراک کو سمجھے بغیر فارمنگ میں کامیابی ممکن نہیں۔

اب سوال یہ ہے:
👉 آپ کے خیال میں کیا خوراک کو سمجھے بغیر گوٹ فارمنگ میں مستقل کامیابی ممکن ہے؟
یا
👉 کیا درست خوراک ہی کامیابی کی اصل کنجی ہے؟

اپنی رائے ضرور دیں۔
شکریہ

30/03/2026

چھوٹا بادشاہ... ❤️❤️❤️

29/03/2026

❤️❤️❤️

28/03/2026

جس نے لینی ہو واٹساپ پر رابطہ کرے...
رابطہ نمبر کے لیئے پروفائل وزٹ کرلیں

27/03/2026

Ma Shah Allah... ❤️❤️❤️

25/03/2026

زندگی کی خوبصورت لمحات... ❤️❤️❤️

فارمنگ کے شوقین لوگ توجہ دیں! 🤠😻+41 زبردست کتابیں ایک جگہ! 🙀بیماریوں کا مکمل علاج، خوراک ادوایات، دیکھ بال کا مکمل علم 😲...
06/09/2025

فارمنگ کے شوقین لوگ توجہ دیں! 🤠😻
+41 زبردست کتابیں ایک جگہ! 🙀
بیماریوں کا مکمل علاج، خوراک ادوایات، دیکھ بال کا مکمل علم 😲😨

🐔 پولٹری فارمنگ
🍗 برائلر فارمنگ
🥚 لیئر (انڈا) فارمنگ
🐐 بکری پالنا فارمنگ
🐄 ڈیری فارمنگ
🐃بھینس فارمنگ

ہر بیماری کا دیسی علاج بھی علم بھی،
سب کچھ ایک ساتھ

James Clear Translate to Urdo Book "Atomic Habits"Price 650 with Free Delivery.COD Available in All Over the Country
24/04/2025

James Clear Translate to Urdo Book "Atomic Habits"
Price 650 with Free Delivery.
COD Available in All Over the Country

کتابوں کا عالمی دن کتابیں ہماری بہترین ساتھی ہیں۔ یہ ہمیں سکھاتی ہیں، رہنمائی کرتی ہیں اور ہماری سوچ کو وسعت دیتی ہیں۔ آ...
23/04/2025

کتابوں کا عالمی دن

کتابیں ہماری بہترین ساتھی ہیں۔ یہ ہمیں سکھاتی ہیں، رہنمائی کرتی ہیں اور ہماری سوچ کو وسعت دیتی ہیں۔ آج ورلڈ بُک ڈے کے موقع پر آئیے مطالعے کی اہمیت کو تسلیم کریں اور کتابوں کی دنیا کا جشن منائیں۔ ایک اچھی کتاب ہمیں ایک نئی دنیا سے روشناس کراتی ہے اور ہمارے علم میں اضافہ کرتی ہے۔

آئیے ہم خود بھی مطالعے کو عادت بنائیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیں، کیونکہ آج کا قاری ہی کل کا رہنما ہوتا ہے۔

ورلڈ بُک ڈے مبارک ہو
Ali's Collections

Robert T.Kiyoski in English and Urdo Translated Book "Rich Dad Poor Dad"Price Rs: 650Free Delivery.COD Available in all ...
23/04/2025

Robert T.Kiyoski in English and Urdo Translated Book "Rich Dad Poor Dad"
Price Rs: 650
Free Delivery.
COD Available in all over the Country

کچھ ناول صرف پڑھے نہیں جاتے، وہ جئیے جاتے ہیں…کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک ناول ختم ہو جاتا ہے،صفحات بند ہو جاتے ہیں،قل...
23/04/2025

کچھ ناول صرف پڑھے نہیں جاتے، وہ جئیے جاتے ہیں…

کبھی کبھی ایسا ہوتا ہے کہ ایک ناول ختم ہو جاتا ہے،
صفحات بند ہو جاتے ہیں،
قلم خاموش ہو جاتا ہے…
لیکن اُس ناول کے کردار ۔۔۔
وہ کہیں دل کے کسی گوشے میں زندہ رہتے ہیں۔

وہ خیالات میں آ کر بولتے ہیں،
خاموش لمحوں میں مسکراتے ہیں،
یا کسی سناٹے میں وہ ایک جملہ پھر سے گونجتا ہے
جو شاید اُس کردار نے کہا تھا… اور سیدھا دل پر لگا تھا۔

کیا آپ کے ساتھ بھی ایسا کبھی ہوا؟
کوئی ایک کردار، افسانوی یا ناول کا ؟؟؟
جو آپ کے دل، سوچ یا زندگی کا حصہ بن گیا ہو؟
ایسا لگا ہو کہ۔۔۔
"کاش یہ حقیقی ہوتا… یا شاید ہم ہی اُس کردار جیسے ہیں۔"

نام بتائیں، وجہ بتائیں…
آج " کونسی کتاب کیسی ہے؟ (تبصرے) " میں ہم اُن کرداروں کو یاد کرتے ہیں ۔۔۔۔۔🌻🖤

Address

Swabi
23540

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swabi Goats posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share