19/02/2025
عزیز از جان دوست عامر سعید بنگش نے اپنے ہونہار قابل نوجوان دوستوں کی معاونت میں سوشل میڈیا پر متحرک حیدرآباد کے کامیاب ڈجیٹل کریئیٹرز کی حوصلہ افزائی اور ان کی خدمات کو سراہنے کے لیے فروری میں"بزم پذیرائی" کی بنیاد رکھی ۔ اور ماہِ رواں ہی میں ایک شاندار تقریب منعقد کرکے تاریخ رقم کردی۔۔ جس کے لیے عامر بھائی اور ان کے احباب تعریف کے مستحق ہیں۔۔