S. Leathers

S. Leathers We Made laether Jackets

*_🚨پاکستان 30 مئی کو آسٹریلیا کے خلاف اپنا 1000واں ون ڈے میچ کھیلنے جا رہا ہے پاکستان یہ تاریخی سنگِ میل عبور کرنے والی ...
22/05/2026

*_🚨پاکستان 30 مئی کو آسٹریلیا کے خلاف اپنا 1000واں ون ڈے میچ کھیلنے جا رہا ہے پاکستان یہ تاریخی سنگِ میل عبور کرنے والی دنیا کی صرف تیسری ٹیم بن جائے گی 🙌_*

*_شاداب خان 50 اوورز ⬇️ میں- _2023 ورلڈ کپ میں آخری ون ڈے کھیلا_**_آخری بار 2024 میں کھیلا گیا_**_ورلڈ کپ وکٹوں میں 2 وک...
22/05/2026

*_شاداب خان 50 اوورز ⬇️ میں- _2023 ورلڈ کپ میں آخری ون ڈے کھیلا_*
*_آخری بار 2024 میں کھیلا گیا_*

*_ورلڈ کپ وکٹوں میں 2 وکٹیں_*
*_آخری 10 ون ڈے میچوں میں 4_* *_وکٹیں_*

*_پچھلی بار 3 یا اس سے زیادہ وکٹیں لی تھیں - پاکستان بمقابلہ نیپال 2023 ایشیا کپ میں_*

*_محمد رضوان ❌_**_بابر اعظم ✅_**_نسیم شاہ ✅_**_شاداب خان ✅_**_🚨پاکستان کے لیے کافی تبدیلیاں، جنہوں نے آسٹریلیا کے خلاف آ...
22/05/2026

*_محمد رضوان ❌_*
*_بابر اعظم ✅_*
*_نسیم شاہ ✅_*
*_شاداب خان ✅_*

*_🚨پاکستان کے لیے کافی تبدیلیاں، جنہوں نے آسٹریلیا کے خلاف آئندہ ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے۔_*💕🇵🇰

_*جب سے مائیک ہیسن آیا ہے تب سے رضوان کو کرکٹ سے دور کیا جا رہا ہے وجہ پرفارمینس نہیں ہے کوئی اور بات ہو گی*_
22/05/2026

_*جب سے مائیک ہیسن آیا ہے تب سے رضوان کو کرکٹ سے دور کیا جا رہا ہے وجہ پرفارمینس نہیں ہے کوئی اور بات ہو گی*_

*_محمد رضوان ہیڈکوچ مائیک ہیسن کے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے منصوبوں میں شامل نہیں ہیں_*`
22/05/2026

*_محمد رضوان ہیڈکوچ مائیک ہیسن کے ون ڈے ورلڈ کپ 2027 کے منصوبوں میں شامل نہیں ہیں_*

`

*_پاکستان کے کچھ بڑے ٹیسٹ بلے بازوں کو سنچری بنائے کافی طویل عرصہ گزر چکا ہے 🇵🇰😌❌️_**_خاص طور پر بابر اعظم کی سنچری کا ا...
22/05/2026

*_پاکستان کے کچھ بڑے ٹیسٹ بلے بازوں کو سنچری بنائے کافی طویل عرصہ گزر چکا ہے 🇵🇰😌❌️_*

*_خاص طور پر بابر اعظم کی سنچری کا انتظار سب سے زیادہ طویل ہوگیا ہے، کیونکہ انہوں نے آخری بار آج سے حیران کن 1️⃣4️⃣2️⃣1️⃣ دن پہلے ٹیسٹ سنچری اسکور کی تھی! 🏏_*

_*M Rizwan ODI Carrier*_Matches - 103Innings - 94Runs - 2979Fiftys - 19Hundreds - 04Average - 41.50High Score - 131*_*Pa...
22/05/2026

_*M Rizwan ODI Carrier*_

Matches - 103
Innings - 94
Runs - 2979
Fiftys - 19
Hundreds - 04
Average - 41.50
High Score - 131*

_*Pakistan,s Highest Successful Run Chase in ODI Cricket 352 against South Africa*_
_*(Rizwan Score 122**)_

_*Pakistan,s Highest Successful Run Chase in ICC ODI World Cup History 345 against Sri Lanka*_
_*(Rizwan Score 131**)_

_*Most Runs for Pakistan in ICC ODI World Cup 2023*_
_*(Rizwan Score 395)*_

_*پہلے ٹی ٹوئینٹی کی کپتانی چھین لی اس کے بعد ٹی ٹوئینٹی سے ڈراپ کر دیا گیا اس کے بعد ون ڈے کی کپتانی بھی چھین لی گئی اب ون ڈے کرکٹ سے ڈراپ کیا جا رہا ہے ہو سکتا ہے اگلے سال آنے والے آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کے پلان میں بھی نہ شامل کیا جائے رضوان کے ساتھ زیادتی کے بعد زیادتی کی جا رہی ہے💔*_

22/05/2026

اچھا یار کچھ دنوں سے خبر یں ا رہی ہیں کہ فخر زمان اور سائم ایوب دونوں انجرڈ ہیں
لیکن پی سی پی نے ابھی تک یہ کنفرم نہیں کیا لوگوں کو کہ وہ انجرڈ ہوئے کہاں پہ ہیں
کیونکہ ابھی یہ جو تین تاریخ گزری ہے اس دن سائن ایوب نے پی ایس ایل کا فائنل کھیلا ہے اور ٹھیک ٹھاک کھیلا ہے 50 بھی کی تھی فائنل میں
اور فخر زمان بھی لاہور قلندر کے اخری میچ تک کھیلا ہے
لیکن یہ دونوں انجرڈ کہاں ہوئے ہیں کہیں وہ انجری تو نہیں جو بابر اعظم کو بھی کروا دی تھی
میرے خیا ل سے دال میں کالا نہیں بلکہ پوری دال کالی ہو چکی ہے

Address

Sialkot
51040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when S. Leathers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share