Sabeel Toon

Sabeel Toon : أبو عبد الله الحسين بن علي بن أبي طالب

Abū ʿAbd Allāh al-Ḥusayn ibn ʿAlī ibn Abī Ṭālib Arabic: أبو عبد الله الحسين بن علي بن أبي طالب, 10 January 626 – 10 October 680, also known as Husayn ibn Ali or Imam Husayn, was a grandson of the Islamic prophet Muhammad and a son of Ali ibn Abi Talib

13/02/2023

‏اے میرے وحدتوں والے رب کریم. ہم کیسے سوختہ جاں پیدا ہوئے ہیـــــں . مٹی کے اِســں بانجھ ڈھیر میــــں خواہشوں کا اِس قدر انبار ہے کہ اپنے ہی بوجھ تلے جسم دب چکا ہے.. اِسں کی ہڈیاں بھربھری ہو چکی ہیــــں . تو فقط اپنے حق میــــں تعمیر فرما دے مرے وحدہ لا شریک مجھے یکجا کر دے

*🏵️میری طرف سے سب اہل ولاء برادران و خواھران کو ١٣رجب کی خوشی آمدِ جانشینِ  محمد (ص)  بہت بہت مبارک ہو*🎗️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹 ~*✨___...
04/02/2023

*🏵️میری طرف سے سب اہل ولاء برادران و خواھران کو ١٣رجب کی خوشی آمدِ جانشینِ محمد (ص) بہت بہت مبارک ہو*🎗️
🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹

~*✨_____________🍁*~

جو نعرہ حیدری کو گوارہ نہیں کرتےہم اُن سے تعلق کو سنوارا نہیں کرتےہم دیتے ہیں مولا تیری عظمت کو سلامیمردے ہیں وہ جو تُجھ...
04/02/2023

جو نعرہ حیدری کو گوارہ نہیں کرتے
ہم اُن سے تعلق کو سنوارا نہیں کرتے
ہم دیتے ہیں مولا تیری عظمت کو سلامی
مردے ہیں وہ جو تُجھکو پکارا نہیں کرتے
*_~᭓ᴬˡⁱ 0326-0037212 ~_*

Nahj al-Balagha
04/02/2023

Nahj al-Balagha

علی کے در کو باب شفاعت کہتے ہیںعلی کی راہ کو راہِ نجات کہتے ہیںعلی کا چاہنے والا مر کے بھی نہیں مرتاعلی کے عشق کو آب حیا...
04/02/2023

علی کے در کو باب شفاعت کہتے ہیں
علی کی راہ کو راہِ نجات کہتے ہیں
علی کا چاہنے والا مر کے بھی نہیں مرتا
علی کے عشق کو آب حیات کہتے ہیں

*_~᭓ᴬˡⁱ ᭓wasam ~_*

Address

Sialkot
Sialkot
51310

Telephone

+923260037212

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabeel Toon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sabeel Toon:

Share