Dps Scenes nd Nature

Dps Scenes nd Nature love, fantacy, decorations, travels, scenes, dps, jewelry.. everything here

06/07/2024

آج کل آپ کا مجھ سے مزاج ،
جیسے الفاظ متضاد 💔
#سائےراہ

01/07/2024

13 جولائ سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے۔ موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کردیں ۔
(درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں)
درخت لگائیں.۔۔زندگیاں بچائیں ۔

چار سال بیت گئے ، اُسے میری مُٹھی سے نکلے۔ #سائےراہ
26/06/2024

چار سال بیت گئے ،
اُسے میری مُٹھی سے نکلے۔
#سائےراہ

جسطرح سڑک پر تڑپ تڑپ کر اس نوجوان نے جان دی۔خون میں لت پت۔روح تڑپ گئی ایسا لگا جیسے اپنا ہے۔یہ مجھے نہیں ہر شخص کو محسوس...
25/03/2024

جسطرح سڑک پر تڑپ تڑپ کر اس نوجوان نے جان دی۔
خون میں لت پت۔
روح تڑپ گئی ایسا لگا جیسے اپنا ہے۔
یہ مجھے نہیں ہر شخص کو محسوس ہوا۔
یہ منظر پہلی دفعہ قوم نے دیکھا قسمت سے پہلی دفعہ کیمرے کی آنکھ نے یہ کرب ناک منظر محفوظ کر لیا۔
ہر آنکھ اشکبار ہے۔
اب کسی پولیس یا قانون کی ضرورت نہیں۔یہ کچھ نہیں کر سکتے۔
اب ضرورت ہے احساس ذمہ داری کی۔
اب بھی کوئی یہ ڈور بناتا ہے اور اپنے بچوں کو کوئی پتنگ اڑانے کی اجازت دیتا ہے اس جیسا سفاک کوئی نہیں کائنات میں۔
اور وہ ناقابل معافی ہے
اب ہر شخص کو اپنا رول ادا کرنا پڑے گا جہاں کوئی پتنگ اڑا رہا ہو اسکی ویڈیو بنا لے۔انکو بتائے یہ پولیس کو بھیج رہا ہوں۔اور کڑی نظر رکھے یہ دوبارہ تو نہیں شروع ہو گئے۔

ایسا کرکے آپ کسی پر نہیں اپنے بچوں پر احسان کریں گے۔

Need All 😍
28/10/2022

Need All 😍

Psnd ?
28/10/2022

Psnd ?

اے مالکِ کُن فَیڪون! سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!!آمیــن الہٰی آمیــــن
08/01/2022

اے مالکِ کُن فَیڪون!
سب ڪی مُشڪلیں آسان فــــرما.!!

آمیــن الہٰی آمیــــن

26/12/2021
🥚❤️
09/12/2021

🥚❤️

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dps Scenes nd Nature posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share