Knowledge Department

Knowledge Department You can get different islamic book for increase your knowledge and solve your religious problems.

05/01/2026

جن میں انبیاء کرام، صحابہ کرام، صحابیات رضی اللہ عنہا ،اولیاء کرام کے نام درج کیے گیے ہیں
اس کے علاوہ نام کے معانی اور انگلش اسپیلنگ بھی دیئے گئے ہیں تاکہ تلفظ صحیح طور پر استعمال ہو سکےاور نام بولنے میں کسی قکم کی غلطی نہ ہو۔
خوبصورت دیدہ زیب ٹاٗٹل ،عمدہ کاغذ اعلیٰ مجلد مناسب قیمت پر دستیاب ہے۔
قیمت : 350روپے

05/01/2026

فضال مسنون اعلام اور اُن کا تعارف
قیمت : 300 صفحات : 280 روپے

05/01/2026

اکابرین کی مُستند کتب سے دِل نشین انداز میں مُرتب شدہ عام فہم مجموعہ
اس کتاب میں شریعت کے بنیادی عقائد اور خواتین سے متعلق فقہی سوال وجواب کی ترتیب پر عام فہم انداز میں ترتیب دیا گیا ہے ۔
آپ کی سہولت کے لیے اس کے دو ایڈیشن بنائے گئے ہیں ۔
آفسٹ پیپر خوبصورت دیدہ زیب ٹاٗئٹل صفحات 448 انتہائی کم قیمت پر دستیاب ہے ۔
آفسٹ پیپر قیمت 500روپے
نارمل پیپر قیمت 350روپے

05/01/2026
05/01/2026

مقرر حضرات کے لیے تقاریر کا ایک انمول مجموعہ
دو جلد میں قیمت صرف 700 روپے صرف
وی پی پی کی سہولت موجود ہے

05/06/2025

Address

Shah Faisalabad
38000

Telephone

+923007211978

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge Department posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category