02/06/2026
اگر آپ کو اپنا نیا کاروبار شروع کرنے
کے لیے 5 لاکھ روپے دیے جائیں،
تو آپ کون سا بزنس شروع کریں گے
اور یہ بھی بتا دیجئے گا
کہ اپ نے اپنا کاروبار کتنے پیسے سے شروع کیا تھا
اپ یہ سوچ رہے ہوں گے
کہ میں بھی یہ کیا پوچھ رہا ہوں
کہ اج کے دور میں پانچ لاکھ میں اخر ہوتا کیا ہے
لیکن میں اپ سے یہ سوال بلاوجہ ہرگز نہیں پوچھ رہا اس کی ایک بہت بڑی وجہ ہے
پاکستان میں لاکھوں لوگ
کاروبار کرنا چاہتے ہیں لیکن
اکثریت کے پاس تو پانچ لاکھ بھی نہیں ہے
اور مجھے بھی علم ہے کہ میری طرح اپ نے بھی پانچ لاکھ تو کیا اس سے بھی بہت
کم رقم سے اپنا بزنس شروع کیا تھا
اج الحمدللہ ایک بہترین کاروبار کے مالک ہیں
تو یہ سوال کے جو جوابات ہوں
گے اس سے بے شمار لوگ سیکھیں گے اپ کے تعاون کا بہت بہت شکریہ
اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئے