Vala di Rani

Vala di Rani Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vala di Rani, Shopping & retail, Sargodha.

ہربل شیمپو: (گرتے بالوں کا حل)
✨ وائٹننگ کریم: (بے داغ اور نکھری رنگت)
💎 وائٹننگ پاؤڈر: (فوری گلو کے لیے)
💅 ناخنوں کا عرق: (مضبوط اور دلکش ناخن)
✅ خالص، معیاری اور محفوظ!
🚚 ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے۔
📩 آرڈر کے لیے ابھی اپنا نام اور پتہ لکھ کر بھیجیں "Our page offers a variety of products, including:

- Clothing for:
- Women's clothing
- Men's clothing
- Kids' clothing
- Boys' clothing

- Girls' clothing
- Footwear
- Jewellery
- Makeup products
- Kitchen gadgets
- And more (ETC)"

Ya phir thoda sa concise mein:

19/02/2026

19/02/2026

✨ رمضان اسپیشل: بڑی بچت، بڑی خوشخبری✨السلام علیکم پیارے فالورز🌙رمضان المبارک کی برکتوں کے ساتھ ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک...
19/02/2026

✨ رمضان اسپیشل: بڑی بچت، بڑی خوشخبری✨

السلام علیکم پیارے فالورز🌙

رمضان المبارک کی برکتوں کے ساتھ ہم لائے ہیں آپ کے لیے ایک ایسی دھماکہ خیز آفر جو آپ کے بالوں کی رونق بھی بڑھائے گی اور آپ کی جیب کا خیال بھی رکھے گیے

اب پائیے 2 عدد ہربل شیمپو کی بوتلیں صرف 1350 روپے میں

اور بات یہاں ختم نہیں ہوتی... اس کے ساتھ آپ کو ملیں گے دو زبردست تحفے بالکل مفت

✅ نیل عرق (بالکل فری!)
✅ ابٹن ٹیسٹر (بالکل فری!)

💰 عیدی جیتنے کا سنہری موقع! (2000 روپے کیش پرائز) 💰

ہم اپنے پیج کے سب سے ایکٹیو فالور کو 29 رمضان المبارک کو 2,000 روپے کا نقد انعام اور ہمارا ہربل شیمپو تحفے میں دیں گے۔

آپ کو کرنا کیا ہے؟

بس یہ سادہ سے کام
ہمارے پیج کو فالو کریں۔

ہر پوسٹ پر ایکٹیو رہیں (لائک اور کمنٹ لازمی کریں)۔
پوسٹس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔

اپنی کانٹیکٹ لسٹ میں موجود لوگوں کو ہمارے ساتھ جوڑیں۔

جس کے پوائنٹس سب سے زیادہ ہوں گے، وہی بنے گا ہمارا لکی ونر

📢 دیر نہ کریں! یہ آفر پورے رمضان کے لیے ہے، لیکن جو ابھی سے ایکٹیو ہوگا وہی جیت کے قریب پہنچے گا۔

👇 آرڈر بک کروانے ان باکس میں رابطہ کریں

پیج

Vala di Rani
Follow like commt or active rhy or jeety inamat

زندگی کی مصروفیات، پریشانیاں اور خواہشات میں انسان کبھی کبھی خود کو بھول جاتا ہے… اور اپنے اصل مقصد سے بھی دور ہو جاتا ہ...
06/02/2026

زندگی کی مصروفیات، پریشانیاں اور خواہشات میں انسان کبھی کبھی خود کو بھول جاتا ہے… اور اپنے اصل مقصد سے بھی دور ہو جاتا ہے۔ ایسے میں رب بڑی شفقت سے ہمیں آواز دیتا ہے.. 🥹

فَأَيْنَ تَذْهَبُونَ
کہاں چلے جا رہے ہو؟

اور پھر کتنے پیار سے راستہ بھی بتایا جا رہا ہے… 🥺

فَفِرُّوا إِلَى اللَّهِ
پس دوڑو، اللہ کی طرف ❤️

پچھلے ڈیڑھ مہینے سے میری سوشل میڈیا فیڈ خاموش تھینہ اس لیے کہ میں نے سیکھنا چھوڑ دیا تھا، بلکہ اس لیے کہ زندگی کی رفتار ...
02/02/2026

پچھلے ڈیڑھ مہینے سے میری سوشل میڈیا فیڈ خاموش تھی
نہ اس لیے کہ میں نے سیکھنا چھوڑ دیا تھا، بلکہ اس لیے کہ زندگی کی رفتار اچانک بہت تیز ہو گئی تھی۔

مصروفیات کا ایسا سیلاب آیا کہ دن چھوٹے پڑ گئے اور ذمہ داریوں کے بوجھ تلے خود کے لیے وقت نکالنا ایک چیلنج بن گیا۔

سچی بات ہے، تھکن کے ان لمحوں میں کئی بار واپسی کا سوچا، مگر ہمت نہیں پڑتی تھی۔

لیکن اس خاموشی میں ایک شور مسلسل جاری رہا
اور وہ تھا میرے کام کی کامیابی کا شور

الحمدللہ! سوشل میڈیا پر نظر نہ آنے کے باوجود، واٹس ایپ پر میرے "شیمپو برانڈ" کے آرڈرز کا سلسلہ مسلسل چلتا رہا۔

یہ دیکھ کر بہت حوصلہ ملتا ہے کہ جب آپ محنت کرتے ہیں، تو آپ کی غیر موجودگی میں بھی آپ کا کام بولتا ہے۔ 🧴📦

اب جبکہ کام تھوڑا سنبھل گیا ہے، تو میں نے سوچا کہ اب اپنی لرننگ (Learning) کو ادھورا نہیں چھوڑنا۔ مستقل مزاجی مشکل ضرور ہے

خاص طور پر جب حالات آپ کے خلاف ہوں، لیکن راستہ وہی بناتے ہیں جو رکتے نہیں ہیں۔

آج میں ایک نئے ارادے کے ساتھ واپس آ رہی ہوں۔ میرا مقصد کوئی کمال دکھانا نہیں،

بلکہ خود کو پہلے سے بہتر بنانا ہے۔ ان شاء اللہ، اب سیکھنے کا یہ سفر آہستہ مگر مستقل جاری رہے گا۔

آپ سب کی دعاؤں اور ساتھ کی ضرورت ہے

21/01/2026

20/01/2026

20/01/2026

05/01/2026

کبھی کبھی خود کو خزاں کا موسم بنا لینا چاہیے کہ اپنے اندر سے ہر اس چیز کو جھڑنے دیا جائے جو ہمیں تکلیف دیتی ہے تاکہ بہار کے لیے جگہ بن سکے۔

یقین کی ایک ڈور ٹوٹتی ہے تو رب ہمیں دوسری ڈور سے فوراً جوڑ دیتا ہے۔ ہم تھک کر رکتے ہیں تو وہ چلنے کی ایک نئی وجہ دے دیتا...
05/01/2026

یقین کی ایک ڈور ٹوٹتی ہے تو رب ہمیں دوسری ڈور سے فوراً جوڑ دیتا ہے۔ ہم تھک کر رکتے ہیں تو وہ چلنے کی ایک نئی وجہ دے دیتا ہے۔ وہ ہمارے ساتھ رہتا ہے، آزمائش کے وقت بھی اور آزمائش کے بعد بھی۔۔۔

"بس ایک نظر پیچھے ڈال کر دیکھو، تم سمجھ جاؤ گے کہ جسے تم کبھی خیر سمجھتے تھے، دراصل اس سے بچ جانا ہی تمہاری نجات تھی."

اللہ پاک آپ اور آپ سے جڑے رشتوں کو اپنی پناہ میں رکھے اور ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین

Repeated order allahmdollah ☺️
05/01/2026

Repeated order allahmdollah ☺️

*🛑👈🏻نئے سال کیلئے آپ جتنے مرضی گول سیٹ کر لیں جب تک آپ کی self motivation نہیں جاگے گی سب goals ہوائی فائر ہیں* , ❎خالی ...
01/01/2026

*🛑👈🏻نئے سال کیلئے آپ جتنے مرضی گول سیٹ کر لیں جب تک آپ کی self motivation نہیں جاگے گی سب goals ہوائی فائر ہیں* ,

❎خالی شاپر ہیں جو ہوا میں پھڑپھڑانے کے بعد ادھر ادھر غائب ہوجائیں گے ۔
‼️نرم گرم بستروں میں بیٹھ کر ، اگلے سال کے لیے ڈھیر سارے پلان بنا کر ۔۔۔۔ کچھ بھی نہیں ہوگا ، *جب تک اپنے کمفرٹ زون سے باہر نہیں نکلیں گے ۔*

🟠لاکھوں میں سے چند ہزار سوچتے ہیں کہ اب اگلا سال ، اس سال سے بہتر کرنا ہے ،۔
🔶ان ہزاروں میں سے چند سو لکھ کر اپنے پاس رکھ لیتے ہیں کہ آنے والے دنوں میں یہ اسٹیپ اٹھانے ہیں ،
🔸ان چند سو میں سے صرف چند لوگ واقعتا اپنے کمفرٹ زون سے نکل کر اسٹیپ اٹھاتے ہیں ،
*🔅مشکل راستہ چنتے ہیں اور اس پر ڈٹ جاتے ہیں اور اگلے سال کے 31 دسمبر تک وہ اس منزل تک پہنچ جاتے۔ ہیں جس کے لیے وہ یکم جنوری کو نکلے تھے ۔۔۔*

🌀اگر ، مگر ، چونکہ ، چناچہ کام نہ کرنے کے بہانے ہیں ، جو لوگ باریکیوں میں پڑتے ، بار بار فیصلے بدلتے ہیں ، رسک لینے سے ڈرتے ہیں ۔۔۔۔ اور یہ سوچتے ہیں کہ لوگ کیا کہیں گے ۔۔۔ ان کو میں نے کبھی کامیاب ہوتے نہیں
*🎯دیکھا ۔۔۔ سوچیے ۔۔۔ پلان کیجیے ، شروع کیجیے اور ڈٹ جائیے ۔ یہی کامیابی کا پہلا اور آخری فارمولا ہے ۔*

🌟سوچ لیجیے کہ اب دوسرے لوگوں سے متاثر نہیں ہونا ، بلکہ متاثر کرنا ہے ، جس دن آپ کی اپروچ بدل گئی ، سوچ بدل گئی اس دن آپ کی زندگی بدلنا شروع ہوگی ۔
*ہر شخص اپنی الگ قسمت اور حالات لے کر پیدا ہوتا ہے ، اور وہ ان دونوں کو بدل لیتا ہے ۔*

🗒️اپنی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے ، وزن کم کرنا ہے ، معیارِ زندگی بہتر کرنا ، خود کو وہاں دیکھنا ہے جہاں تک سوچا ہوا ہے ۔۔۔۔ *تو بستر میں بیٹھ کر موٹیوشنل کہانیاں اور باتیں سننے کی بجائے ، خود ایک Success stories کا حصہ بن جائیں ۔*

*🎗️مواقع ملتے نہیں ، مواقع خود پیدا کرنے ہوتے ہیں ،*
ہر خاندان میں ایک فرد ضرور ہوتا ہے جو پورے خاندان کے لیے مالی جدوجہد کا دائرہ توڑ دیتا ہے ۔ وہ فرد آپ بھی ہوسکتے ہیں ۔ آپ کا اگلے سال کا 1جنوری ، اس سال سے بہت بہتر ہونا چاہیے ۔

Address

Sargodha

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vala di Rani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share