Rehan Karyana & General Store

Rehan Karyana & General Store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rehan Karyana & General Store, Shopping & retail, cheema colony, Sargodha.

our products and service
like.......................,
,,,
all network & cards,,,
sim all types....,,

ice cream
of coca &nestle
store
store
all verities.....

22/09/2025
21/09/2025
20/09/2025

📢 عوامی آگاہی کا پیغام - سرگودھا کی الیکٹرک بسیں 🚍⚡

سرگودھا کے باسیوں!
ہم سب کے لیے فخر کی بات ہے کہ ہمارے شہر میں جدید الیکٹرک پبلک بسیں چلنا شروع ہو گئی ہیں۔ یہ بسیں حکومت نے عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے خریدی ہیں، یعنی یہ ہم سب کی مشترکہ ملکیت ہیں۔

💡 اب ہماری ذمہ داری بنتی ہے کہ:

✅ ان بسوں کو نقصان سے بچائیں
✅ ان کی صفائی کا خیال رکھیں
✅ کسی قسم کی توڑ پھوڑ نہ کریں
✅ ڈرائیور اور عملے سے تعاون کریں
✅ دوسروں کو بھی ان بسوں کی حفاظت کی تلقین کریں

یہ بسیں صرف آج کی سہولت نہیں، بلکہ آنے والی نسلوں کے لیے بھی ایک نعمت ہیں.

اگر ہم نے ان کی قدر نہ کی، تو نقصان صرف حکومت کا نہیں، ہم سب کا ہوگا۔

🤝 آئیے، ان بسوں کو اپنا اثاثہ سمجھیں اور ان کی حفاظت کریں،
تاکہ یہ سہولت دیرپا اور کارآمد ثابت ہو۔

#سرگودھا #گرین #بس

11/07/2025

کیا شوگر ملز مالکان آسمان سے اتری مخلوق ہیں؟

پنجاب حکومت دکانداروں سے بیان حلفی لے رہی ہے کہ وہ چینی حکومتی ریٹ پر بیچیں گے۔

پہلے شوگر ملز اور انکے سہولت کاروں سے تو بیان حلفی لے لیں کہ وہ گورنمنٹ کے مقررکردہ ریٹس پر پرچون فروشوں کو چینی فراہم کریں۔

بلیک مارکیٹنگ، ذخیرہ اندوزی، ہیرا پھیری، غیر قانونی ایکسپورٹ اور ٹیکس چوری نہیں کریں گے۔

مگر صوبائی اور وفاقی حکومتوں میں اتنا دم نہیں ہے کیونکہ اس مافیا کے پیچھے تو حکمران طبقہ خود ہے۔

Address

Cheema Colony
Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rehan Karyana & General Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share