Awan Worlds

Awan Worlds We provide you a secure, reliable and trustworthy platform for online shopping. In addition to this,

Export international brands Imported jackets Some articles double SideHigh Quality Stuff100% Customer Satisfaction recor...
02/12/2025

Export international brands
Imported jackets Some articles double Side
High Quality Stuff
100% Customer Satisfaction record
Malik Faisal Sultan Awan
Malik Faisal Sultan Awan
Wa.me/923333333134

🔴اعوان ورلڈز کی جانب سے پیشِ خدمت ہے صحت بخش قیمتی اجزاء سے تیار کردہ شاہی پنجیری• معیار ہمیشہ کی طرح اعلیٰقیمت ہمیشہ کی...
15/11/2025

🔴اعوان ورلڈز کی جانب سے پیشِ خدمت ہے صحت بخش قیمتی اجزاء سے تیار کردہ شاہی پنجیری

• معیار ہمیشہ کی طرح اعلیٰ
قیمت ہمیشہ کی طرح مناسب

الحمدللہ اپنا فارمولا اپنی ریسیپی اپنا انداز نمائش سے زیادہ غذائیت افادیت پہ توجہ "مقوی اجزاء بھرپور" "میٹھا برائے نام"

💥شاہی پنجیری کے اجزاء
•کاجو •پستہ •بادام •اخروٹ •مکھانہ •کدومغز •سفید چنا •تِل •زیرہ •سونف •الائچی •کلونجی •کالی مرچ •چینی •سوجی •دیسی جَو •ہلدی •شہد •زیتون تیل •دیسی گھی

قدیم روایتی فارمولا کے مطابق ٹوٹلی گرینڈ شدہ پاوڈر فارمیٹ "شاہی پنجیری" ایک مقّوی مفرّح لذیذ خالصتاً دیسی فوڈ سپلیمنٹ ہے جس میں میٹھے کی مقدار انتہائی تھوڑی ہے جبکہ اوپر لکھے گئے تمام اجزاء فارمولے کے حساب سے کافی وافی مقدار میں ثابت بھی ڈالے گئے ہیں

• یہ مرکب دماغی تھکاوٹ عام جسمانی کمزوری دور کرنے کے ساتھ ساتھ اعصابی قوت بہتر کرتا ہے تازہ صالح خون پیدا کرتا ہے جسم میں چستی اور طاقت پیدا ہوتی ہے چہرے پہ رونق لالی آ جاتی ہے ڈائٹنگ کرنے والوں کیلئے ایک بہترین متبادل غذاء ہے اِس کا کچھ عرصہ مستقل استعمال مردمی قوت کیلئے بھی معاون ہے نیز حاملہ و دودھ پلانی والی خواتین کیلئے چھوٹے بچوں بزرگوں کیلئے علاوہ محنت مشقت کا کام کرنے والے خواتین و حضرات اور سٹڈی کرنے والے طلباء و طالبات کیلئے بھی فائدہ مند ہے المختصر یہ ایک فیملی پیکج ہے جسے گھر کا ہر فرد کھا سکتا ہے

🛑 احتیاط … کولیسٹرول؛ دائمی قبض؛ یورک ایسڈ؛ اور ہائی بلڈ پریشر کے مریض شاہی پنجیری اپنے معالج کے مشورہ سے استعمال کریں

•مختلف طریقہِ استعمال•

• صبح شام دن رات کھانے سے پہلے یا بعد میں کسی بھی وقت 2/3 چمچ بھر کے کھائیں آسانی سے ہضم ہونے والی خوراک ہے

• 2/3 چمچ شاہی پنجیری صبح شام نیم گرم پھیکے دودھ کے ساتھ چٹکی چٹکی کھائیں انگ انگ میں طاقت بھردے

• 2 چمچ شاہی پنجیری رات کو سونے سے قبل نیم گرم دودھ میں حل کرکے چسکی چسکی پی لیں صحت پائیں جان بنائیں

یا پھر شاہی پنجیری سے
شاہی حلوہ بنا کر کھائیں

یکم ستمبر سے تیس مارچ
کھڑکی توڑ سیزن جاری ہے
•جلدی آئیں •جلدی پائیں

• 'نوٹ' ہم نے شاہی پنجیری کو باضابطہ طور پہ پیش کیا تھا جب آن لائن میں اِس کا کہیں نام نشاں نہیں تھا ہمارا کسی سے مقابلہ نہیں ہم کسی کو کاپی نہیں کرتے ہم اوروں کی چیز کو ہلکا بتلا کر اپنی چیز کی تعریف نہیں کرتے ہمارا کام ہمارا نام ہمارا معیار ہی ہماری پہچان ہے

📌 پالیسی
•فل منی بیک گارنٹی ہے
•فل پیمنٹ ایڈوانس ہوگی

• کوریئر سروس سے ہوم ڈیلیوری فری ہے جبکہ ڈاکخانہ سے فی پارسل 200 روپے زائد لاگو ہونگے چنانچہ کوشش کریں ایڈریس سٹی ایریا کا ہو

آرڈر دینے کیلئے فیسبک میسنجر
یا پھر وٹسیپ تشریف لائیں 🤝
WA.me/923333333134
Organic Forest Honey خالص جنگلی شہد
Malik Faisal Sultan Awan
Malik Faisal Sultan Awan

🌿 نبی ﷺ کا فرمان:رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:> "تلبینہ دل کے بیمار کو راحت دیتا ہے اور غم کو دور کرتا ہے۔"(صحیح بخاری، حدیث: 5...
09/11/2025

🌿 نبی ﷺ کا فرمان:
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
> "تلبینہ دل کے بیمار کو راحت دیتا ہے اور غم کو دور کرتا ہے۔"
(صحیح بخاری، حدیث: 5689)

Anti depression product
Wa.me/923333333134
💯 % Customer satisfaction record
Organic Forest Honey خالص جنگلی شہد
Malik Faisal Sultan Awan
Malik Faisal Sultan Awan

Export international brands Nationwide delivery High Quality Stuff..اعوان ورلڈز کیطرف سے ایک سال وارنٹی، بر آئے، کلر فیڈ...
02/08/2025

Export international brands
Nationwide delivery
High Quality Stuff..
اعوان ورلڈز کیطرف سے ایک سال وارنٹی، بر آئے، کلر فیڈ ھو تو شرٹ واپس کر کے پوری قیمت واپس لیں۔
Retail...2200Rs
Wa.me/923333333134
Malik Faisal Sultan Awan
Malik Faisal Sultan Awan
100% Customer satisfaction record

Address

Office#30 Alahmad Shoping Mall Uni Road
Sargodha
40100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awan Worlds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Awan Worlds:

Share