20/09/2023
اسلام و علیکم معزز اساتذہ اکرام!
غزالی پبلشرز کا سکول بیسڈ اسسمنٹ (SBA) کے لیے ائٹم بنک (Item Bank) حاضرِ خدمت ہے- پنجاب ایگزامینیشن کمیشن (PEC) کی طرز پر غزالی پبلی کیشنز کے Term Wise ائٹم بینک میں تمام سوالات حاصلات تعلم SLOs اور بلوم ٹیکسونومی لیولز Bloom Taxonomy Levels کے مطابق تیار کیے گئے ہیں اور ساتھ ہی ٹرم وائز نصاب کی تقسیم بھی کر دی گئی ہے۔اگر آپ کا سٹوڈنٹ غزالی آئٹم بنک ایک دفعہ تیار کر لیتا ہے تو آپ کے سٹوڈینٹس کے لیے سکول بیسڈ اسسمنٹ (SBA) کی فرسٹ ٹرم، سیکنڈ ٹرم یا فائنل ٹرم حل کرنا ہرگز مشکل نہ ہوگا۔ مارکیٹ میں واحد غزالی پبلشرز ہی ہیں جنہوں نے اسسمنٹ پالیسی فریم ورک APF 2019 کے مطابق ایس ایل او (SLOs) بیسڈ ائٹم بینک تیار کیے ہیں یہ ریڈنگ و لرننگ میٹریل ہر اچھے بک سنٹر پر دستیاب ہے- آپ تمام اساتذہ اکرام سے گزارش ہے کہ بہترین پریکٹس و شاندار نتائج کے لیے Ghazali Item Bank ہی تجویز فرمائیں۔ شکریہ