14/08/2024
ایک پوڈکاسٹ راجہ عدنان کیساتھ انکے جامن فارم پر
فریش جامن کھانے ہوں تو انکی طرف سے دعوت عام تشریف لائیں اپنی فیملی کیساتھ ۔۔
جامن کے فوائد، ہسٹری، پلانٹیشن اپنی زرعی زمینوں میں جامن کا جنگل لگانا ہو یا جامن سے کون کون سے پراڈکٹس بنا کر عالمی مارکیٹ میں سیل کی جا سکتی ہیں ۔۔۔
یہ سن دیکھئے اور سنیئے ۔۔۔
چینل کو سبسکرائب کرنا مت بھولیں
لنک کمنٹ میں