Shopping Bag Printing SMB

Shopping Bag Printing SMB Custom Refillable Travel Plastic Pvc Bottle Ice Tote Red Wine Cooler Bag As Gift Wholesale

28/03/2026

میں بند گئے نازاں ہوں مگر شکر ہے تیرا رکھتا ہوں نہا خانہ لاہوت سے بیون لیکن مجھے پیدا کیا اس دیش میں تو نے جس دیس کے بندے ہیں غلامی پہ رضا

28/03/2026

سستا سا علاج بتانا ایک غریب کو عشق ہوا مہنگائی کے دور میں

28/03/2026

امپورٹنٹ خبر ہے گزشتہ روز وزیراعظم صاحب نے قوم سے خطاب کیا کل رات کو اور اس خطاب کے دوران انہوں نے بتایا کہ جناب ان کو سمری بھیجی گئی سفارش کی گئی کہ پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جائے اور وزیراعظم صاحب نے حاتم طائی کی قبر پہ لات ماری اور وہ جو سمری تھی یا وہ جو سفارت سفارش تھی پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اسی حکومت کا جو سارا ورکنگ سسٹم ہے اسی کے اندر سے یہ تجویز جنریٹ ہوتی ہے خود ہی تجویز جنریٹ کی جاتی ہے اور خود ہی مسترد کر دی جاتی ہے اور اس کے بعد خود ہی واہ واہ کیا جاتا ہے اچھا اب جو وزیراعظم صاحب نے کل وہاں پہ کچھ باتیں کیں وہ اس میں جو ہے نا تھوڑا سا اعداد و شمار کے حوالے سے اگر اپ دیکھیں تو وزیراعظم صاحب نے کہا کہ اوگرا نے 95 روپے جو ہے کہا کہ اضافہ کیا جائے پٹرول کی قیمت میں اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا جائے تقریبا 205 روپے اگر اس حساب سے دیکھیں اس وقت جو پٹرول کی قیمت ہے وہ تقریبا 320 22 روپے پر لیٹر ہے اگر اس میں 95 روپے اضافہ ہو جائے گا تو یہ تقریبا 410 روپے کے قریب چلی جائے گی قیمت اسی طریقے سے اگر 205 روپے ڈیزل کی قیمت میں اضافہ ہو جائے کیونکہ ڈیزل جو ہے وہ اس وقت 300 سمتھنگ کا ہے تو اگر اس میں 205 روپے اضافہ ہو جائے تو یہ تقریبا 530 540 کے قریب ڈیزل کی قیمت چلی جائے گی لیکن وزیراعظم صاحب نے کہا کہ اگر وہ ان سفارشات پر عمل درامد کرتے تو پٹرول کی قیمت 544 روپے ہو جاتی اور ڈیزل کی قیمت 790 روپے ہو جاتی ایسی تو بات نہیں ہے اگر 95 روپے پٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوتا تو کیا قیمت جو ہے وہ 544 ہوتی یہ تو میتھ ایڈز ایڈ اپ نہیں ہوتا اسی طریقے سے اگر ڈیزل کی قیمت میں 205 روپے اضافہ ہو جاتا کہ وہ 790 تک بنتے 335 36 میں اگر اپ 205 ڈالیں تو وہ کوئی 790 بنتے ہیں یہ کس قسم کے اعداد و شمار ہیں مجھے سمجھ نہیں ائی کہ یہ کس میتھ کے تحت وزیراعظم صاحب نے یہ بات کی دوسری بات یہ ہے کہ یہ کہہ رہے ہیں کہ جناب قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے لیکن ہم سبسڈی دے رہے ہیں اور ہم اتنے عرب کی سبسڈی دیں گے یہ وہی لوگ ہیں جو کہتے تھے کہ ائی ایم ایف کی ہمارے ساتھ اس کو کچھ کمٹمنٹ ہے یعنی ہم نے ان کے ساتھ کمٹمنٹ کی ہوئی ہے تو ہم کوئی کچھ نہیں کر سکتے ہم تو ایک روپیہ نہیں چھوڑ سکتے یہ بار بار اپ کو یہ بتاتے تھے یہ کہتے تھے کہ عمران خان نے ملک دشمنی کی کہ اس نے پٹرول کے اوپر سبسڈی دی ائی ایم ایف کے پروگرام کے ہوتے ہوئے تو کیا اب ائی ایم ایف چلا گیا ہے ائی ایم ایف ہو گیا ہے اب اپ کس طرح سبسڈی دے رہے ہیں دوسری بات یہ ہے کہ کیا اتنی زیادہ قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے پٹرول کی کہ اس کی قیمت جو ہے وہ 700 ا00 روپے لیٹر چلی جائے گی کیا عالمی مارکیٹ سے اترا مہنگا پٹرول ہم نے خرید لیا ہے کہتا ہے نظر اس ساری بحث کے مجھے وہ میچ سمجھ نہیں ا رہا

28/03/2026

لوگ مجھے بھی کہہ دیتے ہیں دعا کے لیے کس قدر خدا نے میرے عیب چھپا رکھے ہیں

28/03/2026

تمہیں ڈی پی او سٹیٹس پہ تو لگا نہیں سکتے تو یقین مانو جہاں بھی رکھا ہے بہت سنبھال کے رکھا ہے

ہمارے پاس ہر قسم کے مختلف سکول  بیگز کی ورائٹی تیار کی جاتی ہے بیگز کی ورائٹی دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریںتفصیلا...
17/05/2024

ہمارے پاس ہر قسم کے مختلف سکول بیگز کی ورائٹی تیار کی جاتی ہے

بیگز کی ورائٹی دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں

تفصیلات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

جزاک اللہ
g followers s

ہمارے پاس ہر قسم کے مختلف سکول  بیگز کی ورائٹی تیار کی جاتی ہے بیگز کی ورائٹی دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریںتفصیلا...
17/05/2024

ہمارے پاس ہر قسم کے مختلف سکول بیگز کی ورائٹی تیار کی جاتی ہے

بیگز کی ورائٹی دیکھنے کے لیے ہمارے پیج کو فالو کریں

تفصیلات کے لیے ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں

https://wa.me/923137437883

جزاک اللہ
g followers s

Shopping bag printingNon woven fabricD cutLoop bagContact us whatsapp
10/12/2022

Shopping bag printing

Non woven fabric

D cut
Loop bag

Contact us whatsapp

Say No to plastic bag..Use cotton carry bag...All size available..With print or without print ...If you have any require...
29/09/2022

Say No to plastic bag..
Use cotton carry bag...
All size available..
With print or without print ...
If you have any requirement
Call- 92 333 86 27 116

Address

Sambrial, Sialkot
Sambrial
51310

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shopping Bag Printing SMB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share