Gilgit Baltistan Elections

Gilgit Baltistan Elections Free and peaceful GB. We treat every person/party equally. Affiliated with GB national cause

12/06/2026

سب سے زیادہ سیٹ جیتنے والے بلتستان سے پیپلز پارٹی کے کسی کارکن کی جانب سے وزارت اعلیٰ کے لیے امیدوار بننے کی کوشش تک نہ کرنا بدترین غلامی اور بزدلی ہے۔
😭😰😰😰😰😭

12/06/2026
09/06/2026

وزیر اعلیٰ کا عہدہ بار بار گلگت ریجن کو دینا بلتستان والوں کے ساتھ کھلم کھلا زیادتی ہے اس بار وزیر اعلیٰ ہر حال میں بلتستان سے ہونی چاہئیے۔
عوامی رائے۔

08/06/2026

پی پی کو زیادہ سیٹیں بلتستان سے ملی ہے لہذا وزارت اعلی کا سب سے زیادہ حقدار بلتستان ہے۔

07/06/2026

مسلم لیگ ن کی بدترین شکست پر Amir Muqam کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
ن لیگی کارکنوں کا شکوہ😂

07/06/2026

کون کس حلقے سے آگے ہے؟

07/06/2026

ترقیاتی کام -مسلم لیگ ن
سرکاری نوکری-پی پی پی
ٹھمکے اور ناچ گانا-پی ٹی ائی

06/06/2026

ثنائی سو فیصد جیت یقینی

06/06/2026

شگر میں زبردست مقابلہ

06/06/2026

پیسہ پھینک تماشہ دیکھ

Address

Sahiwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan Elections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share