Daily weird

Daily weird Haftawar wazaif routine

الحمد لله ساڈ ے ٢٩سپارے مکمل ہو گے آج کی تراویح نماز میں 🥰🥰  #الحمدلله  #الحمدلله❤️  #الحمدللهہ
27/04/2022

الحمد لله ساڈ ے ٢٩سپارے مکمل ہو گے آج کی تراویح نماز میں 🥰🥰 #الحمدلله #الحمدلله❤️ #الحمدللهہ

👈جمعہ کے دن کے کچھ خاص عامل👂جمعہ کے دن بہت دھیان سے خطبہ۔ سنیے، 10 دن کے۔ گناہ معاف،۩۞۩ ஜ▩═══❖══✰📖★ حضرت ابوہریرہ رضی ال...
25/02/2022

👈جمعہ کے دن کے کچھ خاص عامل
👂جمعہ کے دن بہت دھیان سے خطبہ۔ سنیے، 10 دن کے۔ گناہ معاف،

۩۞۩ ஜ▩═══❖══✰

📖★ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمادیا،

"جو سکھ اچھی تارہ ووزو کارٹا وہ پھر جمعہ کی نماز کے لیے آتا ہے،

بہت دھیان سے خطبہ سناتا ہے۔ اور خطبے کے دوراں خاموش رہتا ہے،

یہ جمعہ سے گُزشتہ جمعہ تک اور مزید 3 دن کے گنا معاف کر دیے جاتے ہیں،

اور جس شخص نے کنکریو کو ہاتھ لگا یانی دوراں خطبہ ان سے کھیلتا رہا (یا چٹائی، کپڑا وگیرہ سے کھیلتا رہا) سے اسنے فضول کام کیا،
📓 مسلم، 1/283
◉ •• ◯ •• ◉✧◉ •• ◯ •• ◉
⊙ جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھیے، گناہ معاف،

۩۞۩ ஜ▩═══❖══✰

★ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

”جو شخس جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرے گا اس کے قدم سے لیکر آسمان کی بلندی تک نور ہو جائے گا جو قیامت کے دن روشن دے گا،
اور گُزشتہ جمعہ سے ہے جمعہ تک کے سب گناہ معاف ہو جائیں گے، (صغیرہ گناہ مراد وہ)

📓 کنز العمال، 1/576
◉ •• ◯ •• ◉✧◉ •• ◯ •• ◉
ام جمعہ کی رات میں سورہ یٰسین پادھیے، گناہ معاف،

۩۞۩ ஜ▩═══❖══✰

★ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمادیا،

"جسے شبے جمعہ میں سورہ یٰسین پڑی اسکی مغفرت کر دی جائے گی"

📓ترجیب، 1/51
❤️

💥بسم الله الرحمن الرحيم"لا الہ الّا اللہ کی فضیلت اور فوائد"📿🔷لا الہ الا اللہ: بہترین صدقہ، قبر میں باعث نجات، وزنِ میں ...
17/01/2022

💥بسم الله الرحمن الرحيم
"لا الہ الّا اللہ کی فضیلت اور فوائد"📿

🔷لا الہ الا اللہ: بہترین صدقہ، قبر میں باعث نجات، وزنِ میں سب پر بھاری، روزِ قیامت شفاعت کرنے اور لینے نیز جنت میں داخلے کا ذریعہ ہے۔

👈لا الہ الا اللہ : وضو، اذان، اذان کے بعد ، نماز کے دوران اور بعد، مناسک حج و عمرہ، سفر، خطبہ ، کفارۂ مجلس، رات کے وقت بیداری اور پریشانی کے وقت کی جانیوالی دعاؤں کا حصہ ہے، جس دعا میں یہ شامل ہو اس کی قبولیت کے مواقع مزید بڑھ جاتے ہیں، آخر میں انہوں نے کہا کہ: اللہ کے سوا ہر کسی سے الوہیت کی نفی کر کے صرف اللہ کیلیے الوہیت ثابت کرنا لا الہ الا اللہ کا مطلب ہے۔
🥇مخلوق کیلیے شرف کا مقام ہے کہ وہ اللہ تعالی کی اطاعت اور اسی کی بندگی پر کار بند رہے، احکامات الہیہ اور تخلیق کی یہی حکمت ہے، اسی بندگی کی بنا پر دنیا اور آخرت میں کامیابی ملے گی، فرمانِ باری تعالی ہے:
📖

{وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا}

اور جو بھی اللہ اور اس کے رسول کی اطاعت کرے وہ یقیناً بہت عظیم کامیابی پا گیا۔[الأحزاب: 71]

🎊خوشی، سرور، لذت اور خوشگوار لمحات صرف اللہ تعالی کی معرفت، اسے ایک ماننے اور اس پر ایمان لانے میں ہے، افضل اور محبوب ترین کلام وہ ہے جس میں اس کی حمد و ثنا ہو، اور اللہ تعالی کی بہترین ثنا کلمہ توحید: لا الہ الا اللہ ہے۔

⛩اسی کلمے کی بنیاد پر آسمان و زمین قائم ہیں، اسی کے لیے موجودات کو وجود دیا گیا، اللہ تعالی نے اپنی کتابیں بھی اسی کیلیے نازل کیں اور رسولوں کو مبعوث فرمایا، فرمانِ باری تعالی ہے:
📖

{وَمَا أَرْسَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ مِنْ رَسُولٍ إِلَّا نُوحِي إِلَيْهِ أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَاعْبُدُونِ}

اور آپ سے پہلے ہم نے جو بھی رسول بھیجا اس کی طرف یہی وحی کرتے رہے کہ " میرے سوا کوئی الٰہ نہیں۔ لہذا صرف میری ہی عبادت کرو " [الأنبياء: 25]

💎لا الہ الا اللہ کے ذریعے رسولوں نے اپنی اقوام کو ڈرایا، فرمانِ باری تعالی ہے:
📖

{ أَنْ أَنْذِرُوا أَنَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا أَنَا فَاتَّقُونِ}

متنبہ کر دو کہ میرے سوا کوئی الٰہ نہیں لہذا مجھ ہی سے ڈرو [النحل: 2]












#الامارات





#ابوظبي

#الامارات



#الميركه11

كورتوا
مودريتش #امين #ابوظبي #امريكا #الامارات #عليك #الاماراتي ❤️ ̇slam











#الامارات

#यूपी_की_उम्मीद_प्रियंका

👈 جو شخص دو رکعت نماز اس ترکیب سے ادا کرے کہ قرات سے پہلے اور پیچھے تسبیح پڑھے اور رکوع سے کھڑے ہو کر بھی تسبیح پڑھے اور...
07/12/2021

👈 جو شخص دو رکعت نماز اس ترکیب سے ادا کرے کہ قرات سے پہلے اور پیچھے تسبیح پڑھے اور رکوع سے کھڑے ہو کر بھی تسبیح پڑھے اور سجدے کے بعد بھی تسبیح پڑھے اور پہلی رکعت میں سورہ یس اور۔ دوسری رکعت میں تبارک الذی پڑھے پھر دعا کرے حاجت پوری ہوگی ۔اگر کوئی کسی مشکل کو سلجھانا چاہے تو بعد از عشاء ۱۷۰ مرتبہ اس اسم کو پڑھے ۔کسی شخص پر اگر کوئی ناگہانی مصیبت آن پڑی ہو یا کسی مصیبت کے آنے کا خوف ہو یا کوئی مہم درپیش ہو تو اسے چاہئے کہ جمعہ کی رات کو غسل کرکے پاک کپڑے پہنے اور اس کے بعد چار رکعت نماز نفل اس طرح پڑھے کہ پہلی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ۱۰۰ مرتبہ افوض امری الی اللہ دوسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ۱۰۰ مرتبہ الا الی اللہ تصیر الامور تیسری رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ۱۰۰ مرتبہ نصر من اللہ و فتح قریب اور چوتھی رکعت میں سورہ فاتحہ کے بعد ۱۰۰ مرتبہ انا فتحنا لک فتحا مبینا اور سلام کے بعد اسی طرح بیٹھے اور ۱۰۰ مرتبہ پڑھے غفرانک ربنا والیک المصیر پھر سجدے میں جا کر سو مرتبہ پڑھے استغفراللہ واتوب الیہ عاملین کاملین کا تجربہ ہے کہ سجدے سے سراٹھانے سے قبل حاجت پوری ہوجاتی ہے ۔اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔💯

3 دن میں حاجت کا ورد 👑3 دن میں حاجت کا ورد : بعض اوقات آپ بہت مختصر نوٹس پر کچھ چاہتے ہیں۔ اگر آپ آنے والے ہفتے میں کچھ ...
06/12/2021

3 دن میں حاجت کا ورد 👑
3 دن میں حاجت کا ورد : بعض اوقات آپ بہت مختصر نوٹس پر کچھ چاہتے ہیں۔ اگر آپ آنے والے ہفتے میں کچھ چاہتے ہیں تو 3 دن میں حاجت کا ورد آپ کی مدد کرے گا۔ یہ ان لوگوں کے لیے بہترین حل ہے جو مختصر مدت کے فوائد یا نتائج کی تلاش میں ہیں۔🎍

👈3 دن میں حاجت کے لیے ورد کا طریقہ:📿

صبح یا ظہر کی فرض نماز کے بعد ورد پڑھیں۔
2100 مرتبہ "بسم اللہ الرحمن الرحیم" پڑھیں۔
سورہ کوثر 129 مرتبہ پڑھیں۔
300 مرتبہ "یا علیم" کا ورد کریں۔
پھر اللہ تعالیٰ سے اپنی حاجت کے لیے دعا کریں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کریں کہ وہ آپ کو اس میں برکت عطا فرمائے۔
انشاء اللہ 3 دن میں آپ کو خوشخبری ملے گی۔💯
3 دن میں حاجت کا ورد شاندار نتائج دیتا ہے۔ یہ آپ کو ہر وہ چیز حاصل کرنے میں مدد کرتا ہے جو آپ چاہتے ہیں۔ البتہ اسے خالص نیت اور صاف دل سے پڑھنا چاہیے۔ بے شک اللہ تعالیٰ تمہاری نیتوں کو دیکھ رہا ہے۔ 3 دن میں حاجت کے ورد اور اللہ تعالیٰ پر پختہ یقین رکھیں۔ یقیناً اس دعا کی مدد سے آپ کو وہ سب مل جائے گا جو آپ کی خواہش ہے۔ چاہے وہ آپ کی شادی، نوکری، کاروبار یا سیر و سیاحت سے متعلق ہو، آپ کی تمام خواہشات اور خواہشات جلد ہی پوری ہو جائیں گی اور آنے والے دنوں میں چیزیں آپ کے لیے حیرت انگیز ہوں گی۔ اس لیے آج ہی سے اس کی تلاوت شروع کر دیں۔✅
#سورهالکوثر #یاعلیم #العلیم #بسم

👉Apnay bachon ko zaheen banain🧠Apnay bachon ko zaheen banany ke lia 3 amal karain.Aashan amal 📿1️⃣ Surah Alam Nashrah ko...
02/12/2021

👉Apnay bachon ko zaheen banain
🧠Apnay bachon ko zaheen banany ke lia 3 amal karain.
Aashan amal 📿
1️⃣ Surah Alam Nashrah ko 11 martaba parhain.
2️⃣ Ya aleem o Ya Allah ko 33 martaba parhain.
3️⃣ Ya Qawiyo 11 martaba parhain.
4️⃣Awel akhir daroud shareaf 3,3 bar zaror parhain.
inshaALLAH👑
Is amal sy faida ho ga💯

👈ناظرین کرام آپ کے لیے آج ایک نہایت مفید اور مجرب ورد ہے .حاجت جو بھی ہو جیسی بھی ہو جتنی بڑی بھی ہو .مصیبت اگر پہاڑ جتن...
27/11/2021

👈ناظرین کرام آپ کے لیے آج ایک نہایت مفید اور مجرب ورد ہے .حاجت جو بھی ہو جیسی بھی ہو جتنی بڑی بھی ہو .مصیبت اگر پہاڑ جتنی بھی ہو وہ الله تبارک تعالی کے فضل و کرم سے دور ہو گی
❤️غموں کے پہاڑو ں سے نجات ملے گی
❤️ دکھ دور اور خوشیاں ملیں گی
💎بڑی سے بڑی مشکل اور مصیبت کو دور کرنے کے لیے یہ ورد نہایت مجرب ہے .
☝️ اس ورد کو صرف جائز مقاصد کے لیے کریں کامیابی آپ کے قدم چومے گی .
آج کا ورد :📿
بعد نماز عشاء دو رکعت نماز صلوٰتہ حاجت پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے آیت کریمہ ”لا إِلٰہ إِلاَّ أنتَ سُبحانَک إني کنتُ مِنَ الظَّالمِین“ 303 بار پڑھنی ہے اس ورد کے اول آخر 11 ،11 بار درود شریف لازمی پڑھیں .اور پھر الله تعالی سے اپنی حاجت کے متعلق سوال کریں .یہ نہایت مفید اور بابرکت ورد ہے
انشاءللہ
الله تبارک تعالی آپ پے کرم فرماے گا .اور آپ کی ہر طرح کی مشکلات اور پریشانی دور کر دے گا 💯
#لا #إِلٰہ #إِلاَّ #أنتَ #سُبحانَک #إني #کنتُ #مِنَ #الظَّالمِین
#آیت #کریمہ
#

👈عزیزان گرامی            بے شک الله تعالی ہرایک مخلوق کی فریاد سنتا ہے .اور الله تعالی یہ چاھتا ہے کہ اس کی مخلوق اس سے ...
25/11/2021

👈عزیزان گرامی
بے شک الله تعالی ہرایک مخلوق کی فریاد سنتا ہے .اور الله تعالی یہ چاھتا ہے کہ اس کی مخلوق اس سے ہی مانگے اور کسی کے سامنے ہاتھ نہ پھیلاے اور بلاشبہ ہم جانتے ہیں الله تعالی کی ذات ہی بہتر سننے والی ہے .
🛐جب بھی انسان الله تعالی کو اس کے صفاتی نام سے پکارتا ہے تو الله تعالی اس انسان کی پکار کے ساتھ اس کی فریاد بھی سنتا ہے .
💎اگر کوئی انسان بے حد پریشانیوں کا شکار ہو اور اس کی دعائیں پوری نا ہو رہی ہوں تو یہ ورد خاص طور پر دعواوں کی قبولیت کے لیے ہے
آج کا ورد :📿
اگر کوئی انسان یہ چاہتا ہے کہ الله تبارک تعالی اس کی سب فریادوں کو سنے اور اس کی دعائیں پوری فرما دے تو
روزانہ نماز عصر کے بعد اول آخر درود شریف 3،3،بار پڑھے اور الله تبارک تعالی کے اسم "یاسمیح " 121 بار پڑھنے کا اپنی زندگی میں معمول بنا لے .
انشاءللہ
الله تبارک تعالی ایسے انسان کی ہر دعا کو قبولیت بخشے گا .اور پریشان نا ہونے دے گا اور ہر پریشانی میں غیب سے مدد فرماے گا 💯
#یا #السمیح #یاسمیح

👈آج میں آپ کی خدمت میں بہت خاص ورد لے کر حاضر ہوا ہوں .یہ ورد بہت مجرب اور طاقتور ہے .اس عمل کے کرتے ہی الله تبارک تعالی...
24/11/2021

👈آج میں آپ کی خدمت میں بہت خاص ورد لے کر حاضر ہوا ہوں .یہ ورد بہت مجرب اور طاقتور ہے .اس عمل کے کرتے ہی الله تبارک تعالی
💎آپ پر رحمتوں کی بارش فرماے گا .
💎آپ کو دنیا اور آخرت کے فوائد سے مستفید کرے گا .
💎آپ کی فکر و رزق کی پریشانی دور فرماے گا .
آج کا ورد 📿
جو بھی انسان رزق میں فراخی چاہتا ہو اسے چاہیے کہ وہ روزانہ اول آخر 11 ،11 مرتبہ درود ابراہیمی کے ساتھ 313بار الله تبارک تعالی کے نام "یا غنی "کا ورد کرے .
انشاءللہ
اللہ تعالی کے اس مبارک نام کی برکت سے آپ کے رزق میں دن بدن اضافہ ہوتا جاے گا.اور رزق کی تنگی بالکل دور ہو جائے گی 💯
#یاغنی #الغنی

👈آج ہم آپ کی خدمت میں اللہ تبارک تعالی کے پاک ناموں میں سے مباک نام کا ورد لے کر  حاضر ہوے ہیں .👑ذکرِ الٰہی کی فضیلت و ب...
23/11/2021

👈آج ہم آپ کی خدمت میں اللہ تبارک تعالی کے پاک ناموں میں سے مباک نام کا ورد لے کر حاضر ہوے ہیں .
👑ذکرِ الٰہی کی فضیلت و برکات:
'بے شک دل کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے' قرآن مجید میں اللہ رب العزت فرماتے ہیں کہ بے شک دل کا سکون اللہ کے ذکر میں ہے۔
آج کا ورد:📿
~~~×××~~~
بہترین رشتے کے لئے
~~~×××~~~
جس بھی بہن یا بہائی کا رشتہ نہیں ہو رہا اسے چاہیے کہ وہ خود یا اس کی طرف سے گھر کا کوئی بھی فرد یا سب گھر والے یہ عمل کریں۔ یَااللّٰہُ یَارَحْمٰنُ یَاھَادِی 313 مرتبہ صبح شام اول آخر درود شریف کے ساتھ پڑھیں .
انشاءاللّٰہ
اللّٰہ تبارک تعالٰی کے حکم سے بہترین رشتہ نصیب ہوگا۔💯
#یَارَحْمٰنُ #یارحمن #یَارحمن #یارحمٰن #یارحمنٰ #یَاھَادِیْ #یا #یارب #یاالله #یاالله❤ #یااللّه #یااللّٰه
❤️

👈آج ہم آپ کی خدمت میں جو خوبصورت ورد لے کر حاضر ہوۓ ہیں وہ دوسرا کلمہ کا باکمال ورد ہے .💎دوسرا کلمہ:’’’اَشْہَدُ اَنْ لاَ...
22/11/2021

👈آج ہم آپ کی خدمت میں جو خوبصورت ورد لے کر حاضر ہوۓ ہیں وہ دوسرا کلمہ کا باکمال ورد ہے .
💎دوسرا کلمہ:’’’اَشْہَدُ اَنْ لاََََََََّ اِلٰہَ اِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہُ لَا شَرِیْکَ لَہٗ وَاَشْہَدُ اَنََّ مُحَمَّدًا عَبْدُہٗ وَرَسُوْلُہٗ’میں گواہی دیتاہوں کہ اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں، وہ اکیلا ہے ، اُس کا کوئی شریک نہیں، اور میں گواہی دیتاہوں کہ محمد(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)اللہ کے (خاص)بندے او ر رسول ہیں‘‘یہ کلمات بھی انہی الفاظ کے ساتھ احادیث سے ثابت ہیں، اور احادیث میں اس کلمہ کو پڑھنے کی بہت فضیلت بیان کی گئی ہے ، یہ ایمان کالفظی اقرارہے ۔آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا:جوشخص اچھی طرح وضو کرے پھرتین بار یہ کلمہ پڑھے ،،اشھدان الاالہ الا اللہ واشھدان محمداعبدہ ورسولہ،، تواللہ تعالیٰ اس کیلئے جنت کے آٹھوں دروازے کھول دے گا وہ جس سے چاہے اس میں داخل ہو جائے ۔(ابن ماجہ، ج1، ص151،دار احیاء الکتب العربیہ)📖
#رَسُوْلُ #رسول ♥️♥️♥️♥️♥️😍😍😍😍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍♒⏭️♒⏭️♒⏭️♒⏭️♒⏭️♒⏭️♒♒♒♒♒♒♒♒♒♒♒♒♒💓💓💓💓

💎میں اپنے بندوں سے بے حدقریب ہوں:    "جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں توکہہ دیجیے میں قریب ہی ہوں،ہر پکارنے ...
20/11/2021

💎میں اپنے بندوں سے بے حدقریب ہوں:
"جب میرے بندے میرے بارے میں آپ سے سوال کریں توکہہ دیجیے میں قریب ہی ہوں،ہر پکارنے والے کی پکار کو قبول کرتا ہوں۔"(البقرۃ 186)۔
📖سیدنا سلمان فارسی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا:
"تقدیر الہٰی کو سوائے دعا کے کوئی چیز بدل نہیں سکتی اور سوائے نیکی کے کوئی چیز عمر میں اضافہ نہیں کرسکتی۔"(مستدرک حاکم)
👈آج ہم لاے ہیں آپ کے لئے دعا کا ایسا ورد جس کے کرنے سے آپ کی ہر خوائیش پوری ہو گی .آپ کے من کی ہر آرزو الله تبارک تعالی پوری فرما دے گا .
آج کا ورد :📿
آج کے دن آپ نے اس با برکت دعا کی صرف 101 بار تسبیح کرنی ہے.کسی بھی فرض نماز کے بعد اول آخر 3,3 بار درود شریف کے ساتھ اور اس کے بعد اللہ تبارک تعالی سے اپنی حاجت کے لیے دعا فرمائیں .
انشاءللہ
اللہ تبارک تعالی آپ کی اگر کوئی پریشانی ہے یو ختم فرما دے گا.اس ورد کی برکت سے آپ کے حالات میں بہتری آے گی.آپ کے گھر میں دولت اور رزق کی فروانی ہو گی 💯
#دعا #دعاء #دعاءالصباح #رب #آنی #مغلوب #مغلوبِ #مغلوبٌ #مَغْلُوبٌ #فانتصر #فإنتصر #فضیلت #مستدرک #البقرہ #آیت #ایت #آیت

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923138795335

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily weird posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily weird:

Share

Category