Sab kuch milly ga 1click py

Sab kuch milly ga 1click py always5

ایسا سکون جس کا کوئی عیش و آرام مقابلہ نہیں کر سکتا 🤍Masjid al-Nabawi میں آرام کرنا دل کو سکون اور روح کو راحت بخشتا ہے۔...
09/05/2026

ایسا سکون جس کا کوئی عیش و آرام مقابلہ نہیں کر سکتا 🤍
Masjid al-Nabawi میں آرام کرنا دل کو سکون اور روح کو راحت بخشتا ہے۔ ایمان سے بھرپور اس جگہ میں، نیند بھی ایک نعمت محسوس ہوتی ہے۔

16/06/2025
02/02/2025
09/02/2024

الیکشن گزر گئے جیتنے والوں کو مبارکباد ہے
ہارنے والوں کو صبر کی توفیق عطا ہو
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جس کی حکومت بنے وہ اتنی مضبوط ہو کہ ملک جن بحرانوں میں گھرا ہے
وہ اسے نکال کر ترقی کی راہ پر گامزن کرے
نہ کہ جیتنے والے اس کا مصداق بن جائیں
اسی طرح ہارنے والوں کو بھی چاہیے ملکی عوام کے مفاد میں شکست قبول کر کے جیتنے والوں کو کام کرنے کا موقع دیں نہ کہ دھرنے اور احتجاج کے ذریعے مزید ملکی معیشت کو تباہی کی طرف لے جائیں
اللہ تعالیٰ پاکستان کو ترقی کی معراج نصیب فرمائے
آسانی فرمائے آمین

17/03/2021

Minimum Qualification B.A with experience

17/02/2021

Address

Sahiwal

Telephone

+923126677110

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sab kuch milly ga 1click py posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share