22/09/2024
اے.ون ہیٔر تیل
اجزاء: روغن بادام روغن آملہ روغن تل روغن ناریل سرسوں کا تیل اور بہت سی خاص جڑی بوٹیوں کا مکسچر
فوائد: بالوں کی جڑوں تک جا کہ ان کو ٹوٹنے سے بچاتا ہے دو منہ والوں بالوں کی بہتر نشوونما کرتا ہے بال نرم وملائم اور ایک ہفتے میں ایک انچ تک اضافہ کرتا ہے مردوں عورتوں دونوں کے لیے نہایت مفید ہے