Al Manzar

Al Manzar 🌿 Discover the pure essence of nature with our premium essential oils, crafted for wellness, relaxation, and vitality. ✨

+92 321 2165440 ✅

14/06/2026
11/06/2026
11/06/2026
الحمدللہ!Al-Manzar Cosmetics کا نیا اور شاندار ویریئنٹگلوٹا وائٹ کرسٹل برائٹ فیس واش اب مارکیٹ میں دستیاب ہے۔یہ جدید فار...
11/03/2026

الحمدللہ!
Al-Manzar Cosmetics
کا نیا اور شاندار ویریئنٹ
گلوٹا وائٹ کرسٹل برائٹ فیس واش اب مارکیٹ میں دستیاب ہے۔

یہ جدید فارمولا جلد کو گہرائی سے صاف کرتا ہے، میل کچیل اور اضافی آئل کو ختم کرتا ہے اور چہرے کو قدرتی نکھار اور تازگی فراہم کرتا ہے۔ اس میں موجود برائٹننگ اجزاء جلد کو صاف، نرم اور روشن بنانے میں مدد دیتے ہیں۔

🌟 نمایاں خصوصیات:
✔ جلد کی گہرائی سے صفائی (Deep Cleansing)
✔ چہرے کو قدرتی نکھار اور برائٹ لک
✔ ڈارک اسپاٹس اور داغ دھبوں کو کم کرنے میں مدد
✔ آئل کنٹرول اور ایکنی سے بچاؤ میں مدد
✔ جلد کو نرم، تازہ اور ہائیڈریٹ رکھے
✔ ہر قسم کی جلد کیلئے موزوں

💎 روزانہ استعمال کریں اور پائیں صاف، روشن اور تروتازہ جلد۔

📦 آرڈر کیلئے رابطہ کریں
📞 0321-2165440




Japonica Rice Face Washقدرتی رائس ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ Japonica Rice Face Wash آپ کی جلد کو نرم، صاف اور چمکدار بنانے ...
10/03/2026

Japonica Rice Face Wash
قدرتی رائس ایکسٹریکٹ سے تیار کردہ Japonica Rice Face Wash آپ کی جلد کو نرم، صاف اور چمکدار بنانے میں مدد دیتا ہے۔ روزانہ استعمال سے چہرہ فریش، ہائیڈریٹ اور قدرتی خوبصورتی کے ساتھ دمکنے لگتا ہے۔

اہم خصوصیات:
✔ جلد کی گہرائی تک صفائی کرتا ہے
✔ چہرے کو قدرتی چمک فراہم کرتا ہے
✔ آئل اور مٹی کو مؤثر طریقے سے صاف کرتا ہے
✔ جلد کو نرم اور ہموار بناتا ہے
✔ روزانہ استعمال کے لیے محفوظ
✔ ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں

اپنی سکن کی دیکھ بھال کریں Japnica Rice Face Wash کے ساتھ اور پائیں قدرتی تازگی اور خوبصورتی۔

بالوں کو گرنے سے روکیں اور پائیں مکمل تازگی اور مضبوطی! 💧المنظر ہیئر فریش شیمپو، اینٹی ہیئر فال اور ڈینڈرف فارمولے کے سا...
21/02/2026

بالوں کو گرنے سے روکیں اور پائیں مکمل تازگی اور مضبوطی! 💧
المنظر ہیئر فریش شیمپو، اینٹی ہیئر فال اور ڈینڈرف فارمولے کے ساتھ، آپ کے بالوں کو صحت مند، چمکدار اور مضبوط رکھنے کے لیے بہترین ہے۔
آج ہی آزمائیں اور فرق محسوس کریں!

Address

Kacha Sadiqabad Road, Ittefaq Town
Sadiqabad
64350

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Manzar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share