NaCheez Modern Traders - N.M.T

NaCheez Modern Traders - N.M.T Crockery, juicer machine, charging lights and toys etc

‏یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احت...
03/12/2025

‏یہ سپرنگ نما ڈیوائس سردیوں میں پانی کو گرم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔ واضع رہے کے اسکے استعمال میں ذرا سی بے احتیاطی آپ یا آپ کے گھر میں موجود بچوں کے لیے جان لیوا ثابت ھو سکتا ھے اور یہ چند منٹوں میں انسان کی جان لے سکتا ھے ۔
اس ہیٹر کے استعمال میں انتہائی احتیاط کی ضرورت ہے ۔ ہمیشہ سوئچ کو پلگ سے نکال کر پہلے اس ہیٹر کو مکمل طور پر پانی بھری بالٹی میں سٹیل اور پلاسٹک کے جنکشن تک ڈبوئیں ۔ اُس کے بعد تسلی کر لیں کے آپ کے جسم کا کوئی حصہ اُس پانی سے کنٹیکٹ میں نہ ہو ۔
جس بھی کمرے یا باتھ روم میں اسے لگائیں باہر نکلتے ہوئے فوراً اسکا دروازہ لاک کر دیں تاکہ گھر میں موجود بچے پانی کو نہ ٹچ کریں۔
سوئچ آن کرنے کے بعد پانی کا درجہ حرارت چیک کرنے کے لیے کبھی بھی پانی میں ہاتھ یا انگلی نا ڈالیں ۔ ہمیشہ پہلے سوئچ کو پلگ سے نکالنے کے بعد پانی کو چھویں۔
اور جتنا ممکن ھو سکے اسکا استعمال کم سے کم کریں ۔
یہ آگاہی کا پیغام آگےضرورپھیلائیں

07/12/2024
18/10/2024

الحمدللہ!
اللہ کے فضل سے مدنی مسجد کے روزانہ درس قرآن میں "سورہ یاسین" بھی مکمل ہوی۔ بروز ہفتہ 19 اکتوبر 2024 کو انشاء اللہ پوری سورت کا خلاصہ دیا جائے گا۔
جماعت کا وقت 7.15 بجے
درس کا وقت 7.35 بجے

01/09/2024

Address

Liaqat Colony, Chakri Road, Dhamial
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:30 - 13:30
17:00 - 21:00
Tuesday 09:30 - 13:30
17:00 - 21:00
Wednesday 09:30 - 13:30
17:00 - 21:00
Thursday 09:30 - 13:30
17:00 - 21:00
Friday 09:30 - 13:30
17:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+923430537828

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NaCheez Modern Traders - N.M.T posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share