Urdu Books store

Urdu Books store Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Books store, Book shop, Rawalpindi.

04/06/2024
01/07/2023

میں بطور مسلمان سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحُرمتی کی شدید الفاظ میں مزمت کرتا ہوں💔

29/04/2023
29/04/2023

بیٹے نے دو جوڑے کپڑوں کے دیے اور ایک ڈبل روٹی !!
پھر گھر سے نکال دیا !!
میں نے ڈبل روٹی ایک آوارہ کتے کے سامنے ڈالی اور ایدھی ہوم چلا آیا !!
تین دن تک سوچتا رہا کہ کیا بیٹے کو میری یاد آئے گی...؟
کیا مجھے واپس لینے آئے گا..؟
کیا وہ مجھے گھر میں رکھنے کے لئے بہو کو قائل کر پائے گا..؟
چوتھے دن مجھے کسی نے بتایا کہ کوئی ملنے آیا ہے !!
میں خوشی خوشی سیڑھیاں اترا ،
ہانپتا کانپتا مہمان خانے پہنچا !!
دیکھا کہ آنکھوں میں تشکر کے جذبات لیے ،
زبان نکالے ، ایک آوارہ کتا دُم ہلا رہا تھا

04/02/2023

SubhanALLAH.

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Books store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category