eZon Store

eZon Store eZone Store is online portals that facilitate users by providing goods and services at their doorste

16/02/2021

Get Today in Just Rs 299
Contact 03068172635

11/12/2020

Buy Extension Board with USB Port - Electric Extension Lead - European Standard - Electric Extension Board online at Daraz pakistan with ✓ Ease & Speed ✓ 100% Genuine Product ✓ Fastest Delivery all over pakistan.

European Standard Electric Extension with Mobile Charging Port1) European Standard All in one Socket (For all kind of Pl...
03/12/2020

European Standard Electric Extension with Mobile Charging Port
1) European Standard All in one Socket (For all kind of Plugs)
2) Two USB port for Mobile Charging (5v 2.0A)
3) 3 Meter Doubled Coated Copper wire (Can Support Iron, Heater)
4) On/OFF Switch
5) European A+ Quality Plug
Discounted Price Just Rs 799
////////////////////////////////////////////
Whatsapp or Call Now: 03068172635

ساگ اصل میں گھاس ہی تھا...ہندوستانیوں نے جب یہ گھاس پکا کر چکھی تو بہت اچھی لگی...لیکن کوئی پوچھتا کہ کیا کھایا ہے؟ تو ب...
19/11/2020

ساگ اصل میں گھاس ہی تھا...
ہندوستانیوں نے جب یہ گھاس پکا کر چکھی تو بہت اچھی لگی...
لیکن کوئی پوچھتا کہ کیا کھایا ہے؟ تو بتاتے ہوئے شرم آتی کہ ہم نے گھاس کھائی ہے..
چنانچہ ایک دن ایک دانا بابا جی نے کچھ دیر غوروفکر کے بعد لفظ گھاس کو الٹ دیا...
اب اس کا نام ساھگ پڑ گیا...
پھر زمانے کے گزرنے کے ساتھ نام میں تخفیف ہوئی تو ساھگ سے ساگ ہو گیا...
اب پنجاب کے دیہی علاقوں میں یہ ایک معزز سبزی کے طور پر کھایا جاتا ہے... جبکہ اسکی اصل وہی ہے جو پہلی سطر میں مذکور ہے.😁😆

😁😁🤣
18/11/2020

😁😁🤣

کسی کے آنے کی منتظر ہے یہ میری آنکھیں   👀کسی کی آئی ڈی کی سبز بتی بجهی ہوئی ہے😁😁😁
17/11/2020

کسی کے آنے کی منتظر ہے یہ میری آنکھیں 👀
کسی کی آئی ڈی کی سبز بتی بجهی ہوئی ہے😁😁😁

کل سنی گفتگو حیوانوں کی چھپ کر میں نےسبھی کہ رہے تھے انسانوں سے ڈر لگتا ہے🤫🤫💔          accessories
16/11/2020

کل سنی گفتگو حیوانوں کی چھپ کر میں نے

سبھی کہ رہے تھے انسانوں سے ڈر لگتا ہے🤫🤫💔
accessories

شام بخیر زندگی〰️▪️   ▪️〰️انگور کا رس نکالنے کے لیے اسے کچلا جاتا ہے.ہیرا سخت دباؤ میں جنم لیتا ہے.زیتون سے تیل نکالنے کی...
12/11/2020

شام بخیر زندگی

〰️▪️ ▪️〰️

انگور کا رس نکالنے کے لیے اسے کچلا جاتا ہے.
ہیرا سخت دباؤ میں جنم لیتا ہے.
زیتون سے تیل نکالنے کیلئے اسے دبایا جاتا ہے.
بیج سخت اندھیرے میں پروان چڑھتا ہے.
#لہذا ........!!_

جب آپ کچلے جا رہے ہوں,
سخت دباؤ میں ہوں,
نچوڑے جا رہے ہوں اور
آپ کے ارد گرد سخت اندھیرا ہو
تو یہ یقین رکھیں کہ
آپ بڑی منزلوں کے لیے تیار ہو رہیں ہیں

12/11/2020

زندگی ! ساتھ مرے چل کسی محتاج کے گھرتجھ کو معلوم تو ہو درد کے معنی کیا ہیں         Accessories
11/11/2020

زندگی ! ساتھ مرے چل کسی محتاج کے گھر

تجھ کو معلوم تو ہو درد کے معنی کیا ہیں
Accessories

We have all the attractions in our very own Pakistan.All we need is to provide facilities and we can attract tourists fr...
09/11/2020

We have all the attractions in our very own Pakistan.
All we need is to provide facilities and we can attract tourists from all over the world.
This is just one example.
accessories

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when eZon Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share