05/03/2022
السلام علیکم میرے پیج کے عزیز دوستوں،
جیسے آپ سب لوگوں کو پتہ ہیں کہ آج کل سب کچھ آن لائن شفٹ ہو رہا ہے، میں نے بھی یہی سوچا ہے کہ میں اپنا کام جو کپڑوں کا ہیں ( سلائی اور ڈیزائننگ ) کا آن لائن اس پیج سے سٹارٹ کر دو۔
میرا کوئی دوکان یا آؤٹ لیٹ نہیں ہیں میرا پورا کام گھر سے ہے جس کیلئے میں نے گھر پر ایک ٹیلر رکھی ہے اور میں خود ڈیزائننگ کا کام کرتی ہو۔ (اسلام آباد، راولپنڈی)
آپ لوگوں سے دعاؤں کی درخواست ہیں
شکریہ
عائشہ شہزاد