23/09/2025
درج زیل قسم کا ٹیلرنگ مٹیریل دستیاب ھے۔تفصیل نیچے ملاحظہ فرمائیے
سامان کی فہرست
• بٹن: فینسی بٹن، ٹچ بٹن
• زپ اور لاسٹک
• ڈوریاں: عام ڈوری، لیس، فینسی لیس، کرن لیس، شٹل لیس
• پائپنگ کے اقسام: سادہ پائپنگ، بنارسی پائپنگ، جاماوار پائپنگ، شیموز پائپنگ، زری پائپنگ، کم کم پائپنگ
• دیگر: بکرم، نلکیاں، قینچی
۔