Islamabad Wanda

Islamabad Wanda Islamabad Wanda, formulated by our own nutritionists, contains the necessary nutrients required for y Privacy Policy
Your privacy is critical to us.

Likewise, we have built up this Policy with the end goal you should see how we gather, utilize, impart and reveal and make utilization of individual data. The following blueprints our privacy policy. Before or at the time of collecting personal information, we will identify the purposes for which information is being collected. We will gather and utilization of individual data singularly with the

target of satisfying those reasons indicated by us and for other good purposes, unless we get the assent of the individual concerned or as required by law. We will just hold individual data the length of essential for the satisfaction of those reasons. We will gather individual data by legal and reasonable means and, where fitting, with the information or assent of the individual concerned. Personal information ought to be important to the reasons for which it is to be utilized, and, to the degree essential for those reasons, ought to be exact, finished, and updated. We will protect individual data by security shields against misfortune or burglary, and also unapproved access, divulgence, duplicating, use or alteration. We will promptly provide customers with access to our policies and procedures for the administration of individual data. We are focused on leading our business as per these standards with a specific end goal to guarantee that the privacy of individual data is secure and maintained.

غذائیت اور طاقت سے بھرپور اسلام آباد ونڈا کاD1 ونڈا جانوروں کو  تندرست و توانا بنانے کے ساتھ ساتھ چُست بھی بناتا ہے۔ مزی...
31/01/2023

غذائیت اور طاقت سے بھرپور اسلام آباد ونڈا کاD1 ونڈا جانوروں کو تندرست و توانا بنانے کے ساتھ ساتھ چُست بھی بناتا ہے۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
+92 300 06 01 038
+92 051 48 45 645

فیٹنگ ونڈا بچھڑوں  کے وزن بڑھانے کے لئے  سازگار اور  ہر موسم میں یکساں مفید ہے۔ ونڈا جانوروں کوبنائے تندرست و توانا مزید...
30/01/2023

فیٹنگ ونڈا بچھڑوں کے وزن بڑھانے کے لئے سازگار اور ہر موسم میں یکساں مفید ہے۔
ونڈا جانوروں کوبنائے تندرست و توانا
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
+92 300 06 01 038
+92 051 48 45 645

اے تمام جہانوں کے بادشاہ! میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ اس دنیا میں جتنے بھی مجبور لوگ ہیں جو تیرے علاو...
27/01/2023

اے تمام جہانوں کے بادشاہ! میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ اس دنیا میں جتنے بھی مجبور لوگ ہیں جو تیرے علاوہ اپنی مجبوری کسی کو بتا بھی نہیں سکتے تو ان سب لوگوں کی مشکلات حل فرما۔ (آمین) تمام اہلِ اسلام کو جمعہ مبارک

ضروری ہدایت:  سردیوں کے موسم میں جانوروں کو ٹھنڈا پانی ہرگز نہ پلائیں بلکہ صاف اورتازہ پانی مہیا کریںصبح اور رات والا پا...
26/01/2023

ضروری ہدایت: سردیوں کے موسم میں جانوروں کو ٹھنڈا پانی ہرگز نہ پلائیں بلکہ صاف اورتازہ پانی مہیا کریں
صبح اور رات والا پانی ضائع کر دیں۔ تندرست جانور محفوظ کاروباراسلام آباد کے ساتھ۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
+92 300 06 01 038
+92 051 48 45 645

اے میرے اللہ  میں تیری تیری رحمت کا طلبگار ہوں بس مجھے اپنی ہر آزمائش میں کامیابی عطا فرما دے ۔آمین ۔
20/01/2023

اے میرے اللہ
میں تیری تیری رحمت کا طلبگار ہوں بس مجھے اپنی ہر آزمائش میں کامیابی عطا فرما دے ۔
آمین ۔

بہترین صحت کے ساتھ ساتھ دودھ کی مقدار میں بھی اضافہ اب ممکن ہوا اسلام آباد ونڈا کےساتھمزید معلومات اور رہنمائی کے لیے دی...
15/01/2023

بہترین صحت کے ساتھ ساتھ دودھ کی مقدار میں بھی اضافہ اب ممکن ہوا اسلام آباد ونڈا کےساتھ
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
+92 300 06 01 038
+92 051 48 45 645

اے تمام جہانوں کے بادشاہ! میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ! اس دنیا میں جتنے بھی مجبور لوگ ہیں جو تیرے علا...
13/01/2023

اے تمام جہانوں کے بادشاہ! میں تجھ سے تیری رحمت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ! اس دنیا میں جتنے بھی مجبور لوگ ہیں جو تیرے علاوہ اپنی مجبوری کسی کو بتا بھی نہیں سکتے تو ان سب لوگوں کی مشکلات حل فرما۔ (آمین)

11/01/2023

جانوروں میں دودھ اور گوشت کی پیداوار یقینی بنانے کے لیے اسلام آباد فیڈز(پرائیویٹ) لمیٹڈ کا تیار کردہ معیاری ونڈا استعمال کریں(میش اور پیلٹ دونوں میں دستیاب ہیں)
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
+92 300 06 01 038
+92 051 48 45 645

وٹا منز اور منرلز سے بھر پور اسلام آباد ونڈا کا D1, D2 اور D3ونڈا مکمل غذائیت سے بھر پور ماہرین کی اولین تر جیح ہے۔ مزید...
09/01/2023

وٹا منز اور منرلز سے بھر پور اسلام آباد ونڈا کا D1, D2 اور D3ونڈا مکمل غذائیت سے بھر پور ماہرین کی اولین تر جیح ہے۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
+92 300 06 01 038
+92 051 48 45 645

اپنے رب پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ تعالٰی وہ نہیں دیتا ، جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہو...
06/01/2023

اپنے رب پر ہمیشہ بھروسہ رکھو کیونکہ اللہ تعالٰی وہ نہیں دیتا ، جو ہمیں اچھا لگتا ہے بلکہ وہ دیتا ہے جو ہمارے لیے اچھا ہوتا ہے۔
تمام اہلِ ایمان کو جمعہ مبارک

اسلام آباد ونڈا کی طرف سے نئے سال 2023 کی ڈھیر ساری مبارک باد۔ خدا کرے کہ یہ سال ہم سب کے لیے خوشہالی اور ترقی لائے۔
31/12/2022

اسلام آباد ونڈا کی طرف سے نئے سال 2023 کی ڈھیر ساری مبارک باد۔ خدا کرے کہ یہ سال ہم سب کے لیے خوشہالی اور ترقی لائے۔

ڈیری فارم پر پالے جانے والے جانوروں کے لیے مفید اور صحت افزاء غذا کے طور پر اسلام آباد ونڈا بہترین غذا ہے جو جانوروں میں...
30/12/2022

ڈیری فارم پر پالے جانے والے جانوروں کے لیے مفید اور صحت افزاء غذا کے طور پر اسلام آباد ونڈا بہترین غذا ہے جو جانوروں میں دودھ کی پیداوار کو بڑھانے اور اُن کو صحت مند بنانے میں بہت کارآمد ہے۔
مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کریں
+92 300 06 01 038
+92 051 48 45 645

Address

D-99 Satellite Town, D Block Block D Satellite Town, Punjab
Rawalpindi
46300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Wanda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamabad Wanda:

Share

Category