19/06/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
میرے چچا گل محمد کی بیٹی بقضائے الٰہی وفات پا گئ ہے۔ نماز جنازہ آج شام 6:30 بجے ناواگئی میں ادا کی جائے گی۔
سوگواران: گل داد خان، گل محمد، ملک گل دولت، علم زیب، یاسین،
ذیشان احمد، شکیل احمد