PQNK Farming

PQNK Farming PQNK پائیدار قدرتی نظام کاشتکاری
ایسا نظام ہے جس سے آپ بغیر کھاد، سپرے تمام فصلات کاشت کر سکتے ہیں.

جس نے دیسی گھی کھایا ہو اسے بھلا ڈالڈا کہاں مزہ دیتا ہے۔۔۔۔میں خود پچھلے پانچ سال سے اپنے PQNK فارم کا سرسوں آئل استعمال...
07/03/2026

جس نے دیسی گھی کھایا ہو اسے بھلا ڈالڈا کہاں مزہ دیتا ہے۔۔۔۔
میں خود پچھلے پانچ سال سے اپنے PQNK فارم کا سرسوں آئل استعمال کر رہا ہوں جو سال بھر کے لیے رکھا تھا اس میں سے ایک دوست نے مانگ لیا انکار نہیں کر سکا اسے دے دیا اپنے استعمال کا آئل ختم ہوا تو چند دن پہلے مارکیٹ سے اچھے برانڈ کا کوکنگ آئل لے آیا یقین جانیں مجھ سمیت سب بچے بیمار ۔۔۔۔
میرے فارم کی سرسوں کی فصل کٹ چکی تھی مگر کپاس کی کاشت کی مصروفیت کی وجہ سے تھریشنگ نہیں کی تھی۔۔۔
ایک پڑوسی کی تھریشر لگی ہوئی تھی اپنی فصل سے چند گٹھے لے جاکر وہاں سے تھریشنگ کروائی ایک من سرسوں نکلوا کر آئل نکلوایا اور اب گھر میں وہی استعمال کر رہے ہیں ۔۔۔
اللہ تعالیٰ کا شکر تین چار روز میں سب کی بیٹری دوبارہ چارج ہو گئی۔۔۔۔۔سب الحمدللہ ٹھیک ہو گئے
اب تو سوچتا ہوں لوگ کیسے یہ زہر کھا لیتے ہیں ۔۔۔۔۔
ہم پر اللہ تعالیٰ کا کتنا احسان ہے؟ جس پر جتنا شکر کریں کم ہے
بشکریہ PQNK
بشکریہ
استاد محترم ڈاکٹر آصف شریف صاحب

میاں عرفان خالد راجن پور
غازی PQNK فارم

PurePQNK Mustard oil زہروں سے پاک آرگینک نہیں آرگینک پلس جسے ہم اپنے فارم پر PQNK پائیدار قدرتی نظام کاشتکاری کے تحت بغی...
18/02/2026

PurePQNK Mustard oil
زہروں سے پاک آرگینک نہیں آرگینک پلس
جسے ہم اپنے فارم پر
PQNK پائیدار قدرتی نظام کاشتکاری
کے تحت بغیر کھاد اور سپرے تیار کر رہے ہیں۔
آگر آپ بھی زہروں سے پاک
سرسوں آئل استعمال کرنا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں
03126441345

فیصلہ آپکو کرنا ہے۔۔۔۔۔
16/02/2026

فیصلہ آپکو کرنا ہے۔۔۔۔۔

15/02/2026

‎آرگینک نہیں آرگینک پلس
زہروں اور کھادوں سے پاک صحت مند خوراک
PurePQNK Mustard oil
03126441345‎ Part 7

15/02/2026

‎آرگینک نہیں آرگینک پلس
زہروں اور کھادوں سے پاک صحت مند خوراک
PurePQNK Mustard oil
03126441345‎ Part 6

15/02/2026

‎آرگینک نہیں آرگینک پلس
زہروں اور کھادوں سے پاک صحت مند خوراک
PurePQNK Mustard oil
03126441345‎ Part 5

15/02/2026

‎آرگینک نہیں آرگینک پلس
زہروں اور کھادوں سے پاک صحت مند خوراک
PurePQNK Mustard oil
03126441345‎ Part 4

15/02/2026

‎آرگینک نہیں آرگینک پلس
زہروں اور کھادوں سے پاک صحت مند خوراک
PurePQNK Mustard oil
03126441345‎ Part 3

15/02/2026

‎آرگینک نہیں آرگینک پلس
زہروں اور کھادوں سے پاک صحت مند خوراک
PurePQNK Mustard oil
03126441345‎ Part 2

15/02/2026

‎آرگینک نہیں آرگینک پلس
زہروں اور کھادوں سے پاک صحت مند خوراک
PurePQNK Mustard oil
03126441345‎ Part 1

15/02/2026

آرگینک نہیں آرگینک پلس
زہروں اور کھادوں سے پاک صحت مند خوراک
PurePQNK Mustard oil
03126441345

14/02/2026

Organic or inorganic? Part 8

Address

Rajanpur
33500

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923126441345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PQNK Farming posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PQNK Farming:

Share