04/02/2026
🟡 گلوٹاتھایون (Glutathione)
• جلد کو اندر سے روشن اور گلوئنگ بناتا ہے
• رنگت کو یکساں کرنے میں مدد دیتا ہے
🟡 الفا آربیوٹن (Alpha Arbutin)
• ڈارک اسپاٹس اور پگمنٹیشن کو کم کرتا ہے
• اسکن ٹون کو نیچرل طریقے سے برائٹ کرتا ہے
🟡 نایاسینامائڈ (Niacinamide)
• ایکنی مارکس اور اوپن پورز کو کم کرنے میں مددگار
• جلد کو اسموتھ، ہائیڈریٹ اور ہیلتھی بناتا ہے