Zos دیسی اشیاء کی ترسیل کے لیے کوشاں

دیسی کھنڈ ، دیسی شکر اور جو کے ستو پر آفر لگائی جارہی ہے ان شاءاللہ احباب جڑے رہیں
30/04/2026

دیسی کھنڈ ، دیسی شکر اور جو کے ستو پر آفر لگائی جارہی ہے ان شاءاللہ احباب جڑے رہیں

20/04/2026

گھاس کو کترا لگایا جارہا ہے ۔


Zahir Mehmood

19/04/2026

کاروبار وہ ہوتا ہے جو سیزن کا محتاج نہ ہو

اصل کاروبار وہ ہوتا ہے جو سیزن کا محتاج نہ ہو
19/04/2026

اصل کاروبار وہ ہوتا ہے جو سیزن کا محتاج نہ ہو

اس پیج کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ ہمارے ساتھ ساتھ ان کا بھی فائدہ ہو
19/04/2026

اس پیج کو اپنے دوستوں کے ساتھ شئیر کریں تاکہ ہمارے ساتھ ساتھ ان کا بھی فائدہ ہو

ادھا کلو شہد ادھا کلو دیسی گھی ادھا کلو مکس اچار 3500روپے
19/04/2026

ادھا کلو شہد
ادھا کلو دیسی گھی
ادھا کلو مکس اچار
3500روپے

16/04/2026

🍯 دیسی جنگلی شہد — قدرتی شفا 🍯

ZOS پر دستیاب خالص دیسی شہد
قدرت کا بہترین تحفہ ہے۔

فوائد:
✔ قوتِ مدافعت بڑھاتا ہے
✔ گلے اور کھانسی میں مفید
✔ فوری توانائی دیتا ہے
✔ ہاضمہ بہتر بناتا ہے

روزانہ استعمال کریں اور فرق محسوس کریں۔

📍 رحیم یار خان

آرڈر کے لیے واٹس ایپ:
03009179783

جہاں زوس وہاں خلوص

14/04/2026

سولر روف کوٹنگ ایک خاص سفید ہیٹ پروف اور واٹر پروف کوٹنگ ہے جو چھت، دیوار یا پانی کی ٹینکی پر لگائی جاتی ہے۔

اس کے فوائد:

✔ چھت کی تپش کم کرتی ہے
✔ کمرے قدرتی طور پر ٹھنڈے رہتے ہیں
✔ بجلی کے بل میں نمایاں کمی
✔ سیم اور لیکیج کا حل
✔ پانی کی ٹینکی کو گرم ہونے سے بچائے

📦 27 کلو پیکنگ (15 لیٹر لیکویڈ + 12 کلو پاؤڈر)
🎯 400–500 اسکوائر فٹ تک ڈبل کوٹ کوریج
⏳ لائف: 3 سے 5 سال

💰 قیمت: 8,500 روپے

اگر آپ اپنی چھت کا اندازاً اسکوائر فٹ بتا دیں تو میں مکمل گائیڈ کر دوں گا کتنی کوٹنگ درکار ہوگی 😊

14/04/2026

درود شریف پڑھ لیجئے
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا

☀️ گرمی صرف باہر نہیں ہوتی…اصل گرمی آپ کی چھت میں چھپی ہوتی ہے!دن بھر سورج کی تپش چھت کو گرم کرتی ہےاور وہی گرمی آہستہ آ...
12/04/2026

☀️ گرمی صرف باہر نہیں ہوتی…
اصل گرمی آپ کی چھت میں چھپی ہوتی ہے!

دن بھر سورج کی تپش چھت کو گرم کرتی ہے
اور وہی گرمی آہستہ آہستہ آپ کے کمروں میں اترتی رہتی ہے۔

اسی لیے:
پنکھا چلتا ہے مگر سکون نہیں آتا
AC زیادہ چلتا ہے مگر بل بڑھ جاتا ہے

اب وقت ہے مسئلہ جڑ سے ختم کرنے کا 👇

⬅️ سولر روف کوٹنگ

یہ خاص سفید ریفلیکٹو کوٹنگ
سورج کی گرمی کو واپس فضا میں بھیج دیتی ہے

✔ کمرے قدرتی طور پر ٹھنڈے رہتے ہیں
✔ بجلی کے بل میں نمایاں کمی
✔ سیم اور لیکیج سے مکمل نجات
✔ پانی کی ٹینکی بھی محفوظ

📦 ایک بالٹی (27 کلو)
🎯 400–500 اسکوائر فٹ ڈبل کوٹ
⏳ 3 سے 5 سال تک مؤثر

یہ خرچ نہیں —
سکون اور بچت میں سرمایہ کاری ہے۔

📲 ابھی WhatsApp کریں:
03009179783

زاہر محمود

10/04/2026

آپ ہم سے درج ذیل اشیاء خرید سکتے ہیں:

🐝 دیسی جنگلی شہد
🥜 ڈرائی فروٹ مکس شہد
🌴 کھجور مکس شہد
🧈 دیسی گھی
🌾 دیسی پنجیری
🥭 مکس اچار
🥭 دیسی اچار
💎 سلاجیت
🫒 زیتون آئل
🌻 سرسوں آئل
🍜 سوجی کی سویاں
☀️ سولر کوٹنگ پاؤڈر
☀️ سولر کوٹنگ لیکوڈ

📱 اضافی سروس:
موبائل ایپ بنانے کی سہولت بھی دستیاب ہے

Address

Rahimyar Khan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zos posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zos:

Share